Feedback
پر رکھنا پاکستان کیلئے ضروری ہو گیا ہے۔جو شہباز شریف نے ایک سال میں کر دکھایا اب اگر کوئی شہباز شریف کے خلاف سازش کرے گا تو وہ پاکستان کیخلاف سازش ہو گی۔
مزمل سہروردی

فیک نیوڑ اور قومی اداروں پر جھوٹے الزام لگانے پر
اب تک 32 لوگوں پر پرچہ ھو چکا ھے اب خبر أ رھی ھے کہ سابق گورنر لطیف گنجے کی باری بھی انے والی ھے اس نے بھی ٹی وی پر بیٹھ کر 278 افراد کی موت کا جھوٹ بولا تھا
اللہ کرے وہ بھی جلد سلاخوں کے پیچھے ھو

تم یقین تــــو رکھو وہ بہتر لے کــــر بہتریــــن دے گا...

youtube.com/watch?v=41sy...
youtube.com/watch?v=41sy...
ڈاکٹر علامہ اقبال نے ایسے ہی تو نہیں کہا تھا
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

سیلیبرٹی ٹائپ
دانشور ٹائپ
ارسطو ٹائپ
ابو الحیثم اولاد ٹائپ
ابن بطوطہ جانشین ٹائپ
فرعون اولاد ٹائپ
شداد اولاد ٹائپ
جن کے دماغ میں ایکس کا خناس موجود ہے سن لیں
بلا سکائی کا ایک اصول یاد رکھیں یا فالو کے بدلے فالو ہے
بڑی شے ہیں تو ایکس پہ ہیں یہاں نہیں

محترم جناب وزیر داخلہ
آپ کی PTI کی 24 نومبر کی فائنل کال احتجاج کو روکنے کی پالیسی سمجھ سے بالا تر ہے
آپ کی بزدلانہ پالیسی نے ریاست کو دفاعی پوزیشن پہ لا کھڑا کر دیا ہےاور PTI فتنہ کو ریاست سے ذیادہ طاقتور جارح پوزیشن دے دی ہے👇