اسے کہنا کہ میرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے
ہم اس کی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے
اسے کہنا کہ میرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے
ہم اس کی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے
کیا پتہ آنکھوں پر ہاتھ رکھنے سے ان کا پیٹ بھی ننگا ہوتا ہو
کیا پتہ آنکھوں پر ہاتھ رکھنے سے ان کا پیٹ بھی ننگا ہوتا ہو
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰۃ ہے💔
یہ وہ قرض ہے جو ہماری نسلیں اتار نہی سکتیں🙏🏼
پاک فوج زندہ باد 💞
پاکستان پائندہ باد ♥️
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰۃ ہے💔
یہ وہ قرض ہے جو ہماری نسلیں اتار نہی سکتیں🙏🏼
پاک فوج زندہ باد 💞
پاکستان پائندہ باد ♥️
روپے کا ڈالر کے مقابلے میں مسلسل مستحکم رہنا
زر مبادلہ کے بڑھتے ہوئے ذخائر
سب بہترین لیکن ابھی بھی گراونڈ پر مہنگائی میں خاطر خواہ کمی نہیں ہوئی آپ کی ریڈ لائن اٹک کے ساتھ ساتھ مہنگائی بھی ہونی چاہیے
روپے کا ڈالر کے مقابلے میں مسلسل مستحکم رہنا
زر مبادلہ کے بڑھتے ہوئے ذخائر
سب بہترین لیکن ابھی بھی گراونڈ پر مہنگائی میں خاطر خواہ کمی نہیں ہوئی آپ کی ریڈ لائن اٹک کے ساتھ ساتھ مہنگائی بھی ہونی چاہیے
اس طرح کھینچ کر لائے ہیں جی جانتا ہے
کب فرصت ہو، کب زندگی گزاریں
اس طرح کھینچ کر لائے ہیں جی جانتا ہے