تمام تر ثبوت اور اعداد و شمار کریمینل کمپلینٹ میں عدالت میں جمع کردیئے گئے ہیں

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں

کوئی بھی پلیٹ فارم ہو بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کی طاقت بنیں، طنزیہ فقرے استعمال نہ کریں۔ ہماری لیڈر شب کمزور ہوسکتی ہے لیکن ہم نہیں ، ہمیں عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کے لیے ہم آواز ہوکر طاقت بن کر اُبھرنا ہوگا ۔
#Finalcall

“غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے ۔
میں پہلے صرف تحریک انصاف سے منسلک افراد کو احتجاج کی کال دیتا رہا ہوں مگر 8 فروری کے بعد اس ملک میں جمہوریت کے تابوت میں جو آخری کھیل ٹھونکا گیا ہے اسکے بعد پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ اس ظلم کے خلاف باہر نکلیں۔

خان نے بالکل ٹھیک کہا تھا کہ ن لیگ اور PP سمندر میں ڈوب رہی ہیں، اور جوتے کے سہارے لٹک رہی ہیں جس پر 9مئی کا ٹیگ لگا ہے"😂
#Pti #Imrankhan #Pakistan

اس سے جو مال نانا یا ہوتا ہے وہ واپس نہیں کرنا پڑتا اور ٹیکس بھی کوئی نہیں دینا پڑتا۔
اور جو اثاثے نام پر ہوتے ہیں وہ پہلے ہی کسی کو ٹرانسفر کر دئیے جاتے ہیں۔