بدتمیز
bdtamiz.bsky.social
بدتمیز
@bdtamiz.bsky.social
Ex Incharge #PPPDigital, Punjab. An Advocate & A democrat, who has no respect for the Brass Band of Pakistan.
December 23, 2024 at 10:48 PM
ن لیگ والے بی بی شہید کو الٹے ناموں سے بلاتے تھے مگر جیالوں نے کبھی پلٹ کلثوم نواز کے بارے ایک معیوب لفظ نہیں کہا۔ ہاں فوجی اشیرباد پر انکی بیماری کا مذاق اڑایا گیا مگر کیچڑ۔۔؟

یہ پہلی مرتبہ تب اُچھلا جب انکی بیوقوف بیٹی نہ صرف وزیراعلی تھی بلکہ اس گندگی اچھلنے کا محرک بھی تھی۔۔
December 1, 2024 at 10:33 PM
کیا مطیع اللہ جان ‎#MatiullahJan اس بدبخت سے بڑا مجرم ہے جس نے ایک نمازی کو کنٹینر سے نیچے دھکیل دیا؟

‎#ReleaseMatiUllahJan
November 28, 2024 at 9:40 AM
علی امین گنڈاپور نے بشری بی بی کیساتھ بھاگنے کی کوشش کی تو تحریک انصاف کے اپنے کارکن اسکے قافلے پر حملہ آور ہو گٸے تھے۔۔ کارکنوں کی یہ مادرپدر آزادی ایکدن تحریک انصاف کو مہنگی پڑے گی۔
November 28, 2024 at 5:47 AM
گولی باری اور آنسو گیس میں کارکن چیخ رہے تھے کہ ہم علی امین @aliaminkhanpti.bsky.social کو واپس نہیں جانے دیں گے کہ کیمرے کی آنکھ نے بشری بی بی کے گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوتے منظر کی عکس بندی کر لی۔۔ #افسوس
November 27, 2024 at 4:55 AM
دو چوہے جو رہ گٸے باقی
دونوں ہی تھے یک

ایک چوہے کو کھا گٸی بلی
باقی what the fcuk
November 26, 2024 at 6:16 PM
میری صبح کہہ رہی ہے
میری رات کا فسانہ
November 26, 2024 at 6:14 PM
ہاں جی؟ کش سمجھ آٸی؟
November 26, 2024 at 6:13 PM
میں نے کہا تھا۔۔
November 26, 2024 at 6:12 PM
یہ پھنس گیا ہے اب، اس جملے کے بعد فاٸرنگ کر کے تحریک انصاف کے کارکنوں کو زخمی کیا گیا ہے۔ آپریشن ‎#فاٸنل_کال میں محسن نقوی قربانی کا دنبہ ہے۔۔
November 25, 2024 at 7:59 PM
تحریک انصاف والوں نے 9 مٸی سے سبق نہیں سیکھا، ادارے آپکو قانون توڑنے کا موقع دیتے ہی اسلیٸے ہیں تا کہ کلا کلاں کو آپکی تشریف لال کر سکیں۔۔
November 25, 2024 at 7:02 AM
وزراء سے جوابدہی میں ہر جماعت کے کارکنوں کو تحریک انصاف کے لڑکوں کی پیروی کرنی چاہیٸے۔ یہ وزیر مشیر آپکے اور قیادت کے درمیان وسیلہ نہیں بلکہ یہ تو آپکی خوشنودی کے محتاج ہوتے ہیں۔ ایک وزیراعلی تک کو یہ خوف ہونا چاہیٸے کہ اگر کارکن اسکے خلاف بول پڑے تو اسکی کرسی جاتی رہے گی۔
November 25, 2024 at 1:23 AM
محسن نقوی انتظامیہ نے اسلام آباد میں کنٹینرز کی تصاویر جاری کیں تو تحریکِ انصاف والوں نے اس پر بھی #ایڈٹنگ کر دی۔۔ کوٸی مانے نہ مانے، ایجنسیاں دونوں اطراف سے برابر کھیل پیش کر رہی ہیں۔
November 23, 2024 at 2:04 PM
احتجاج 24 نومبر کو ہے تو DC اسلامآباد 27 نومبر تک ہاسٹلز کیوں خالی کروا رہا ہے؟

اصطبل 24 نومبر کے بعد کیا کرنے جا رہا ہے؟

پچھلی دفعہ دھرنے کے نام پر سارے ہوٹل، ہوسٹل و گیسٹ ہاوس خالی کروا کے پنجاب بھر کے چکلے اسلامآباد شفٹ کیٸے گٸے تھے۔

اس دفع کیا ارادے ہیں؟
November 23, 2024 at 12:02 PM
موجودہ حکومت اتنی گھبراٸی ہوٸی ھیکہ انہوں نے بیک ڈیٹ اشٹام کیطرح بیک ڈیٹ آرڈر نکال کے گزری ہوٸی 7 نومبر سے اسلامآباد کو فوج کے حوالے کر دیا ہے۔۔
November 21, 2024 at 10:07 PM
سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ ایسا لگتا ہے کہ 12 برس سے صوبے کے سیاہ و سفید کی مالک بنی تحریکِ انصاف پاکستان کو تعلیم سے آزاد کرانے کے مشن پر گامزن ہے۔
November 21, 2024 at 7:26 PM
بے شرم ریاست ریاض شاہد بھٹہ کو بند کرنے کی بجاۓ روحی اور چولستان میں موجود عرب شہزادوں کے عیاشی کے اڈے بند کرے۔
November 21, 2024 at 10:04 AM
جن نظریات کیلٸے ہمارے بڑوں نے اپنی جانیں قربان کیں، انکی نگہبانی آج ضیاء الحق کے وزیر، مشیر اور انکی آل اولاد کر رہی ہے۔ پارٹی کی صفوں میں گھس بیٹھے ضیاءالحقیوں کا قلع قمع کیٸے بغیر ہم کہیں نہیں پہنچیں گے۔
November 21, 2024 at 7:35 AM
لکھ دی لعنت ہے پنجاب حکومت پر۔۔۔
November 21, 2024 at 7:09 AM
#سندھ کے ضلع #لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا کے گاوں ٹبی وڈاں میں ظالم #وڈیرے نے کھیت میں گھاس چرنے پر ایک غریب آدمی کی بھینس کی نہ صرف ٹانگ کاٹ دی بلکہ دوسری بھی ڈنڈے مار کر توڑ دی۔

سندھ حکومت سے ایک اونٹ کو انصاف دلانے والو، ضلع لودھراں کی ایک مظلوم بھینس تمھارے آواز اٹھانے کی منتظر ہے۔۔
November 19, 2024 at 12:16 PM
7 policemen abducted today in #Bannu, Pakistan, because unknown assailants rule this country since 1947.
November 18, 2024 at 7:38 PM
Scared government of N-League imposes sec 144 CrPc on the capital. #FinalCall seems to be a serious threat to them. Army is playing with both, the govt & opposition one at the same time.
November 18, 2024 at 7:26 PM
صحافی حسن نواز سے۔۔

"سر آپ دیوالیہ کیسے ہوۓ؟

حسن نواز: باو جی نے ہمارے اثاثے بیچ کر پاکستان میں حکومت خرید لی اور اگلوں نے چاچو کو وزیراعظم لگا دیا۔

اب ہم دیوالیہ نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
November 17, 2024 at 10:15 PM
‏صحافی حضرات بلوچستانی شہروں کے نام یاد کر لیں، ٹیسٹ ہو جانا آپکا۔۔

شیرانی
ژوب
موسی خیل
قلعہ سیف اللہ
لورالاٸی
بارکھان
کوہلو
ڈیرہ بگٹی
نصیر آباد
جھل مگسی
بولان
سبی
ہرناٸی
زیارت
پشین
کوٸٹہ
قلعہ عبداللہ
مستونگ
قلات
جعفر آباد
نوشکی
خاران
خضدار
لسبیلہ
آواران
گوادر
کیچ
پنجگور
واشک
چاغی

‎@TalatHussain12
November 17, 2024 at 1:10 PM
سوچن والی گل اے۔۔
November 17, 2024 at 12:10 PM