بدتمیز
bdtamiz.bsky.social
بدتمیز
@bdtamiz.bsky.social
Ex Incharge #PPPDigital, Punjab. An Advocate & A democrat, who has no respect for the Brass Band of Pakistan.
علی امین گنڈاپور نے بشری بی بی کیساتھ بھاگنے کی کوشش کی تو تحریک انصاف کے اپنے کارکن اسکے قافلے پر حملہ آور ہو گٸے تھے۔۔ کارکنوں کی یہ مادرپدر آزادی ایکدن تحریک انصاف کو مہنگی پڑے گی۔
November 28, 2024 at 5:47 AM
گولی باری اور آنسو گیس میں کارکن چیخ رہے تھے کہ ہم علی امین @aliaminkhanpti.bsky.social کو واپس نہیں جانے دیں گے کہ کیمرے کی آنکھ نے بشری بی بی کے گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوتے منظر کی عکس بندی کر لی۔۔ #افسوس
November 27, 2024 at 4:55 AM
یہ پھنس گیا ہے اب، اس جملے کے بعد فاٸرنگ کر کے تحریک انصاف کے کارکنوں کو زخمی کیا گیا ہے۔ آپریشن ‎#فاٸنل_کال میں محسن نقوی قربانی کا دنبہ ہے۔۔
November 25, 2024 at 7:59 PM
تحریک انصاف والوں نے 9 مٸی سے سبق نہیں سیکھا، ادارے آپکو قانون توڑنے کا موقع دیتے ہی اسلیٸے ہیں تا کہ کلا کلاں کو آپکی تشریف لال کر سکیں۔۔
November 25, 2024 at 7:02 AM
وزراء سے جوابدہی میں ہر جماعت کے کارکنوں کو تحریک انصاف کے لڑکوں کی پیروی کرنی چاہیٸے۔ یہ وزیر مشیر آپکے اور قیادت کے درمیان وسیلہ نہیں بلکہ یہ تو آپکی خوشنودی کے محتاج ہوتے ہیں۔ ایک وزیراعلی تک کو یہ خوف ہونا چاہیٸے کہ اگر کارکن اسکے خلاف بول پڑے تو اسکی کرسی جاتی رہے گی۔
November 25, 2024 at 1:23 AM
صحافی حسن نواز سے۔۔

"سر آپ دیوالیہ کیسے ہوۓ؟

حسن نواز: باو جی نے ہمارے اثاثے بیچ کر پاکستان میں حکومت خرید لی اور اگلوں نے چاچو کو وزیراعظم لگا دیا۔

اب ہم دیوالیہ نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
November 17, 2024 at 10:15 PM