Shah
banner
bakhtiarshah.bsky.social
Shah
@bakhtiarshah.bsky.social
SHAH
Reposted by Shah
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون
امیرِ محترم کا جواب
‎@akbaralihaqyar1 ‎@MoulanaOfficial ‎@juipakofficial ‎@arynewsud ‎@geonews_urdu
November 30, 2024 at 1:05 PM
لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اج جو صورت حال ہے اسکا سبب فروری 2024 الیکشن ہے اج ڈی چوک میں جو بھی ہوا ہے میں اسکا شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔
اور کہاں کہ اسٹبلشمنٹ اور دفاعی اداروں کو انتخابی مہم سے لاتعلقی اختیار کرنا چاہیے
November 27, 2024 at 7:25 PM

صوبائی اور وفاقی حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کی اہلیت ہی نہیں رکھتیں ۔مولانا فضل الرحمان

آئے روز آپریشن کے فیصلے ہوتے ہیں لیکن دہشت گردی کسی کے قابو میں نہیں ۔مولانا فضل الرحمان

مقتولین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
November 21, 2024 at 3:03 PM
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ضلع کرم میں درجنوں افراد کے قتل پر اظہار افسوس

ضلع کرم دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان

واقعہ حکومت ،اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
November 21, 2024 at 3:02 PM
24 نومبر کو تحریک انصاف کےاحتجاج کے صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ ابھی یہ موزوں وقت نہیں ہے۔احتجاج پر احتجاج یہ تحریک انصاف کا image خراب کر سکتا ہے۔
November 21, 2024 at 1:39 PM
ہر مذہبی جماعت اقتدار تک پہنچنے کیلئے کوششیں کرتے ہیں۔لیکن انکے لئے (یعنی اقتدار کیلئے) اپنے نظریات کا قربانی دینا درست نہیں سمجھتا ہوں۔
قاید جمعیت مولانا فضل الرحمن
November 21, 2024 at 1:35 PM
Reposted by Shah
ماشاءاللہ آج جمیعت علماء اسلام کے ابابیل بلیو سکائی پر چھائے ہوئے ہیں ہر طرف جمیعت کے کارکن ایک دوسرے کو بڑھ چڑھ کر فالو کر رہے ہیں اور اپنے نئے آنے والے دوستوں کو مزید مضبوط کر رہے ہیں
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 6:52 PM
Reposted by Shah
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو بیک ملے گا ان شاءاللہ
شکریہ

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 6:53 PM
منزل بدلے یا وقت ہم تو اپنا مقام پائیں گے 🔥

جو سمجھتے ہے خود کو بادشاہ انھیں ہم اپنے دربار میں نچایں گے
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 6:58 PM
ایک عورت کو پرنٹ لائن پر اپنے سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرنا یہ کسی مرد کا نہیں بلکہ نامرد کا کام ہے

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 6:55 PM
ایک ایسا درویش صفت انسان جسکا نظر سیاست اتنا گہرا ہوں کہ دشمن بھی حیران ہوں۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 6:10 PM
جماعت کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اخلاق کے دائرے میں رہ کر مضبوط پوزیشن اختیار کریں

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 6:06 PM
میرے خیال میں فیسبوک کے مقابلے میں یہاں پی ٹی آئی والوں کے ساتھ زبردست مقابلہ شروع ہے۔pti بھی کثرت کے ساتھ ہے جمع ہوئے ہیں۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:58 PM
الحمدللہ جمعیت علماء اسلام ایک ایسا جماعت ہے جسکا سرپرستی علماء کے ہاتھوں میں ہے اور انشاء اللہ کبھی ہم کو مایوس نہیں کریں گے۔

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:55 PM
ماشاءاللہ ایک نیا ایپ پر اتنا گرم جوشی سے کام جاری ماشاءاللہ

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:53 PM
November 19, 2024 at 2:55 PM
تیرے بغیر میرا گزارا نہیں ہے
تم نے تو ایک بار بھی لوٹ کر پکارا نہیں ہے

تیرے بعد بکھر سے گئے ہیں ہم
ایک بال بھی خود کا سنوارا نہیں ہے-
November 19, 2024 at 2:54 PM