مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اگر احتجاج کا حق میں اپنے لئے قانونی تصور کرتا ہوں تو دوسرے جماعتوں کے لئے بھی قانونی تصور کرتا ہوں ۔ جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ اعتدال پسند کا راستہ اختیار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مدارس کے بل کے معاملے میں حکومت نے اپنا نیت ظاہر کیا
November 27, 2024 at 7:25 PM