پورانا والا بغدادی
baghdadinixad.bsky.social
پورانا والا بغدادی
@baghdadinixad.bsky.social
Reposted by پورانا والا بغدادی
دوسری بچیوں کو چھوڑو، کیا شریف فیملی کبھی حنا پرویز کو وزیراعلٰی کیلئے نامزد کر سکتی ہے؟
February 3, 2025 at 1:50 AM
ملب ڈیل ہوگٸ استبلشمنت ث؟
بات بہت آگے تک جا چکی ہے معاملات بہت تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں صاحبزادہ حامد رضا جس حد تک پر اعتماد ہیں اور شہباز شریف کو وسوسے اس لیے ہی آ رہے ہیں کیونکہ بات آگے بڑھ چکی ہے اس لیے ہی صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ہمارے خوش ہونے اور کہکہے لگانے کے دن آ چکے ہیں ۔ صدیق جان
January 3, 2025 at 3:24 AM
تکریبن تمام ای مساجد کے غوسل خانو میں چھوٹا بڑا 20 کا کردیا گیا

اور پٹواری ہمیں بتاتے ہیں مھینگاٸ کم ہوری
January 2, 2025 at 4:01 AM
Reposted by پورانا والا بغدادی
‏“فوج کے ترجمان کا کیا کام ہے کہ کسی کی سیاست دوغلی ہے یا نہیں ہے اس کے اوپر آ کر رائے دینا۔
جبکہ فوج کے ترجمان اور ہمارے فوج کے افسران نے یہ حلف اٹھایا ہوا کہ کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے”
مطیع اللہ جان
December 28, 2024 at 12:58 AM
Reposted by پورانا والا بغدادی
پنجاب حکومت کا، مریم نواز کا ایک سال کی مشاورت کے بعد پنجاب کے عوام کیلئے پہلا عوام، فلاحی منصوبہ جس سے وزراء میں خوش حالی آئے گی ،غربت کم ہوگی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی؟ مسکرا کیوں ریے ہیں؟ فارم 47 والے ایسے ہی ہوتے ہیں یہ کوئی جماعت اسلامی تھوڑی ہے۔ کیا سمجھے؟؛
December 5, 2024 at 7:09 PM
Reposted by پورانا والا بغدادی
‏رواں مالی سال کے پانچ ماہ (یکم جولائی تا 30 نومبر) ایف بی آر نے اہداف سے 356 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا ہے۔ لیکن حکومت کے شاہانہ اخراجات میں کمی نہیں آئی۔
صحافی عدنان ارشد
#mnsfakedata
December 13, 2024 at 6:51 AM
Reposted by پورانا والا بغدادی
December 4, 2024 at 4:56 AM
Reposted by پورانا والا بغدادی
وقت نے ثابت کیا ہے اسٹیبلشمنٹ وہ ساری غلطیاں کرتی ہے جس کی قیمت آنے والی نسلیں چکاتی رہتی ہیں۔ کوئی بعید نہیں وہ یہ جرم بھی کر گزریں
تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاو گورنر راج،ہم کرسی والے نہیں کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں،اگر گورنر راج لگایا اور پھر تم اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ کی اولاد نہیں،علی امین گنڈاپور
November 30, 2024 at 2:30 AM
Reposted by پورانا والا بغدادی
چلیں جانی نقصان کی تعداد بتانے میں ایک فریق تو حسبِ سابق مبالغے اور جذباتیت کا شکار ہے مگر دوسری طرف اتنی رازداری اور سرکاری موقف منوانے کا دباؤ کیوں ہے؟ اگر کوئی جھوٹ بول رہا ہے تو اس کی حقیقت ثبوتوں کے ساتھ عیاں کرنے میں کیا مسئلہ ہے؟ غیر جانبدارانہ تحقیقات کیوں نہیں ہو سکتیں؟
November 29, 2024 at 5:17 PM
Reposted by پورانا والا بغدادی
میاں صاحب کے والٹ سے ملنے والی چیزیں۔
بیٹی کی تصویر۔
پچاس روپے کا شٹام پیپر۔
کارکنوں کی ڈیڑھ ہزار مِسڈ کالیں۔
محسن حجازی
November 29, 2024 at 11:28 PM
Reposted by پورانا والا بغدادی

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ میری رحمت میرے غصہ سے بڑھ کر ہے ۔“*
📗«صحیح بخاری-7422»~
November 30, 2024 at 1:39 AM
اگلی "کال" کیلیے آپکا بیلنس ناکافی اے
November 27, 2024 at 4:25 PM
سو باتوں کی ایک بات یہی ہے

جب تلک استبلشمنت انتخاب کے نام پر دھوکہ دیکر استسواب کرواتی رہے گی، مسلہ جوں کا توں رہے گا
November 27, 2024 at 11:58 AM
Reposted by پورانا والا بغدادی
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :

’’ زانی جب زنا کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا ۔ چور جب چوری کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا ۔ اور شرابی جب شراب پیتا ہے تو مومن نہیں ہوتا ۔ البتہ توبہ پھر بھی ہو سکتی ہے ۔‘‘

(سنن نسائی : 4875)
November 26, 2024 at 12:20 PM
لبیکیو کو ہزار ہزار بانٹے تھے

اب ریٹ بڑھ گیا اے
November 26, 2024 at 2:09 PM
Reposted by پورانا والا بغدادی
That is international story from last 8 hours.
November 26, 2024 at 1:36 AM
Reposted by پورانا والا بغدادی
🤲🤲🤲
اے میرے پاک پروردگار!
‏ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے!

‏۔ آمین ثمہ آمین
November 25, 2024 at 6:17 PM
گل ودھ گٸ اے پٹواریو
November 25, 2024 at 5:12 PM
November 25, 2024 at 5:12 PM
Reposted by پورانا والا بغدادی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو اس پر جو قوم لوط والا عمل کرے۔
(3 مرتبہ فرمایا)

(السنن الکبری للنسائی، ۶/۴۸۵)
November 23, 2024 at 7:53 PM
شارک فیر انٹرنیٹ کیبل موں میں لیے بیٹھی اے؟
November 23, 2024 at 11:22 AM