babakhogee.bsky.social
@babakhogee.bsky.social
Reposted
کیا کوئی بتاسکتا ہے کنجر مُنیرے نے آج ایسے کھا یا فیک ہے کوئی پٹواری بتاسکتا ہے کے آج مُنیرے نےسچ میں ایسا کھا ؟

اگر یے سچ ہےتو مطلب بائیکاٹ سےپھڑ رھی ہےجو اب ملبہ حکومت پے ڈال رہے ہیں یے فیک ہو یا اصلی اپنے بائیکاٹ پے فوکس رکھنا ہے،

خان بھی اکے کیوں نا کہےبائیکاٹ نا کرو ہم پھر بھی کرینگے انشاءاللہ
December 5, 2024 at 12:59 PM
Reposted
افسوس ناک خبر 🚨🚨
رحیم یار خان ایم 5 موٹر بند ہونے کی وجہ سے شدید بیمار معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی.

#نومبر24_خان_کی_کال
November 23, 2024 at 8:25 AM
Reposted
November 23, 2024 at 10:36 AM
Reposted
بنوں میں موجود ایک دوست کا کہنا ہے کہ پاڑاچنار میں لگنے والی اگ کی لپٹیں بنوں شہر کے مختلف علاقوں میں شدت کے ساتھ محسوس کی جا رہی ہیں۔
یاد رہے بنوں میں فرقہ پرستی کی جڑیں بہت گہری ہیں
November 23, 2024 at 7:30 AM
Reposted
جس جس کو فالو بیک نہیں ملا وہ پوسٹ کو ریپوسٹ کرتا جاۓ شکریہ
November 19, 2024 at 6:58 AM
Reposted
رحیم یار خان M5 موٹر بند ۔۔معصوم بچی جان کی بازی ہار چکی ہے۔۔موٹرے بند کی ہوئی ہے بار ہا دفعہ کہا کہ بچی کو ہسپتال لے کر جانا ہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔۔
November 23, 2024 at 8:09 AM
Reposted
بہترین عنوان دیجیے!!!
November 22, 2024 at 3:51 PM
Reposted
پاکستان میں اب ہر روز کوئی نہ کوئی اچھی خبر آتی ہے۔ مریم نواز
‎@MaryamNSharif
کیونکہ اب شریف خاندان کی سیاسی تدفین ہونے لگی ہے اور اس کے بعد پاکستانی قوم کو ان کی منحوس شکلوں سے چھٹکارا مل جاۓ گا اور پاکستان ان کے شر سے پاک ہوجاۓ گا
November 22, 2024 at 4:28 PM
Reposted
پاکستان میں اب ہر روز کوئی نہ کوئی اچھی خبر آتی ہے۔
مریم نواز
محترمہ کے فرمان کو ابھی 24 گنٹے نہیں گزرے ایک خوشخبری آ گئی ہے
اللہ کی پناہ
November 23, 2024 at 8:49 AM
Reposted
عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے۔ یہ حتمی کال ہے
بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:48 PM
Reposted
‏پنجاب اسلام آباد کسی کے باپ کا نہیں ہے نہ کسی کی ماں جہیز میں لائی ہے

یہ بیشرم ہیں

پاکستان سب کا ہے خیبر پختونخواہ پنجاب سندھ بلوچستان آزاد کشمیر گلگت بلتستان سب کا

لعنت ہے ایسا کہنے کہلوانے سوچنے والوں پر
November 21, 2024 at 6:48 PM
Reposted
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 AM
Reposted
‏پ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔
November 19, 2024 at 1:02 AM
Reposted
اس وقت تک سیکڑوں لوگ راولپنڈی اسلام آباد کے مضافات میں پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ پنجاب سے ہزاروں لوگ کے پی کے پہنچ کر جلوس کے ساتھ اسلام آباد داخل ہونا چاہتے ہیں۔ اصل امتحان راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کا ہے، اگر پچاس ہزار لوگ بھی یہاں سے نکل آئے تو حکومت کے لیے روکنا نا ممکن ہو گا۔ احمد فرہاد
November 18, 2024 at 10:35 PM
Reposted
@tayybaraja.bsky.social
‏طیبہ راجہ نے اس وقت زبردست کیمپین سٹارٹ کر رکھی ہے۔
صرف پمفلٹ تقسیم ہی نہیں کر رہی بلکے خان کا بیانیہ بھی گھر گھر پہنچا رہی ہے۔
آج کی یہ ویڈیو میرے نزدیک بہترین ویڈیو جس میں طلبہ کو بھی موبلائز کیا جارہا ہے۔
چُک کے رکھ شیرنی✊🏻✊🏻
November 19, 2024 at 9:08 PM
Reposted
‏شایان آزاد ہوا پمفلٹ پکڑے اور دوبارہ اپنی ڈیوٹی پر لگ گیا۔۔۔!!

‏یہ عشق عمران ہے جناب آپ کی سمجھ سے باہر ہے۔۔۔!!
November 18, 2024 at 3:06 PM
Reposted
‏عثمان انور نے جب پیٹرول بم کا جھوٹ بول کر pti پر ڈالنا چاہا تو عمران خان نے کیسے جواب دیا😂😂
November 19, 2024 at 4:18 PM
Reposted
اس بچے نے غریدہ فاروقی کے منہ پر تماچہ مارا اور صاف صاف کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں
اس ویڈیو کو ریپوسٹ کر کے پوری دنیا میں پھیلا دو تاکہ سب جان جائیں اس ملک کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے #imrankhan #garidafarooqi #SecretMan #pti
November 19, 2024 at 1:46 PM
Reposted

#PTI_Followers
*_`‏دو ٹوک موقف`_*🚨

جیو نیوز کی خبر فیک ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کسی سطح پر کوئ رابطہ نہیں ہے،_*
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 8:03 AM