Azhar Ali
azharazakhel.bsky.social
Azhar Ali
@azharazakhel.bsky.social
Real Fighter
Reposted by Azhar Ali
جناب رسالت مآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
November 23, 2024 at 4:42 PM
Reposted by Azhar Ali
ظالم اور جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ہے۔
November 23, 2024 at 4:43 PM
Reposted by Azhar Ali
اس سپاہی کو جینے کا کوئی حق نہیں جو اپنی ۔ بندوق کو اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال کرے ۔
November 23, 2024 at 4:54 PM
Reposted by Azhar Ali
November 22, 2024 at 10:53 AM
Reposted by Azhar Ali
موت کسی ایک کی لاظم ہوگی یا میری یا اس سسٹم کی . #دی_گریٹ_خان
November 23, 2024 at 7:54 AM
Reposted by Azhar Ali
"24 نومبر کی ہماری کال ہے، آپ کے پاس اب بھی ایک دو دن ہیں، ہوش کے ناخن لو اور عمران خان کو رہا کر دو، عمران خان رہا ہو گئے تو سب مسائل کے حل نکل آئیں گے۔ یہ عمران خان کے حوصلے کو نہیں توڑ سکے اور نہ ہی عوام کی عمران خان کیلئے محبت کو کم کرسکے، جیت عمران خان کا مقدر ہے۔"علی محمد خان
November 22, 2024 at 1:00 PM
Reposted by Azhar Ali
24NovFinalCall
November 23, 2024 at 4:40 AM
Reposted by Azhar Ali
‏احتجاج بس شروع ہونے کی دیر ہے یقین کرو
‏آپ لوگ خود دیکھیں گے کوئی نہیں روک سکے گا۔
‏یہ کوئی ایک دن کا اجلحتجاج نہیں ہے پورا ملک کبٹیبرز لگا کر یہ لوگ بند نہیں رکھ سکتے۔
‏اپنے حق کے لیے باہر نکلنا ہے سب نے۔
‏جیت آپکا مقدر پھر۔۔
November 23, 2024 at 5:44 AM
Reposted by Azhar Ali
کوٹلی آزادکشمیر میں حق احتجاج اور آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے لگائے گئے ظالمانہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کے دوران یہ ایمبولینس مبینہ طور پر پولیس کے لیے آنسو گیس شیل پہنچانے کا کام کر رہی تھی پھر کیا ہوا آپ خود دیکھ لیجیے
November 23, 2024 at 5:04 AM
Reposted by Azhar Ali
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
Reposted by Azhar Ali
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
Reposted by Azhar Ali
#finalCalllllllllll

‏ہم زمین سے اٹھے ہوئے لوگ تمہیں زمین میں نہ گاڑ دیں تو کہنا

‏اب آئیں گے تو خالی نہ جائیں گے

, انشاء اللہ
November 22, 2024 at 10:17 PM
Reposted by Azhar Ali
‏ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔
‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
‏زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
November 22, 2024 at 9:56 AM
Reposted by Azhar Ali
‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے، عمران خان
November 22, 2024 at 12:53 PM
Reposted by Azhar Ali
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan
November 22, 2024 at 1:03 PM
Reposted by Azhar Ali
‏🚨پیش گوئی
ایک بار یہ احتجاج شروع ہوگیا تو یہ اعصاب کی گیم ہو گی تحریک انصاف کا کام صرف احتجاج جاری رکھنا ہوگا۔ سڑکیں اور کاروبار یہ خود بند کریں گے۔تیل ، کھانا اور دیگر اشیا کی سپلائی ٹھپ۔ہر لمحے کے ساتھ اندرونی اور بیرونی دباؤ بڑھتا جائے گا۔پھر اکثر یہ ہوا کرتا ہے کہ چند لوگ مل کر آتے 👇👇👇..
November 22, 2024 at 1:12 PM
Reposted by Azhar Ali
📍طلباء کو دھمکانے والے سن لیں
پورے پاکستان سے طلباء سڑکوں پر آئیں گے اور انہیں عمران خان کو رہا کرنا ہوگا۔

🩸عارف علوی کی پشاور میں گرج
November 22, 2024 at 1:25 PM
Reposted by Azhar Ali
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Azhar Ali
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#FinalCall
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted by Azhar Ali
‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 2:03 PM
Reposted by Azhar Ali
میاں ارشد اقبال ایڈووکیٹ صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع لودھراں کا24نومبر "فائنل کال اسلام آباد"کے حوالے سے پیغام.
November 22, 2024 at 4:03 PM
Reposted by Azhar Ali
عمران خان نے کہا 24 نومبر کو ملک بند کریں گے لیکن حکومت نے آج سے ہی اسلام آباد کو بند کرنا شروع کر دیا

اسے کہتے ہیں عمران خان کا خوف
🔥
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں
November 22, 2024 at 4:51 PM
Reposted by Azhar Ali
‏منظور پشتین اگر واقعی قوم کیلئے فکر مند ہیں تو ان کے پاس انقلاب لانے کیلئے بہترین موقع ہے
24 نومبر✌️🔥
November 22, 2024 at 5:09 PM