aviatoriz.bsky.social
@aviatoriz.bsky.social
Reposted
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 1:56 PM
Reposted
سوال صرف ایک!
November 30, 2024 at 6:04 AM
Reposted
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر
مجھے ان صفحوں میں تلاش کر

ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چئیرمین مردان زرشاد خان کارکنان کے ہمراہ جعلی حکومت کی فسطائیت کا مقابلہ کررہے ہیں۔

‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
‎#FinalCall
November 25, 2024 at 12:01 PM
Reposted
شہر اقتدار میں دفعہ 804 نافذ

‎#FinalCall
November 25, 2024 at 4:19 PM
Reposted
* *عبدالقادر خان شہید کا آخری دیدار*

*ہمارے ان ورکرز کے خون کا حساب کون دے گا ہم کس کے ہاتھ میں انکا لہو تلاش کریں گے
November 26, 2024 at 11:55 AM
Reposted
ہمیں شیلنگ سے ڈراہا رہی ہیں وہ بے وقف کے بچوں یہ پختون کلچر ہے ہم نے لاکھوں امریکنز کو شکست دے ڈائن اور ان کے خاندان اور کمپنی کیا چیز ہے
خان کے رہائی تک ہم بیھٹے رہینگے
ہمارے حوصلے بلند ہے پست نہیں
‎#خان_کی_پکار_قوم_تیار
November 26, 2024 at 9:34 PM
Reposted
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
November 24, 2024 at 11:09 AM
Reposted
‏یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 2:40 AM
Reposted
‏امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!
November 16, 2024 at 12:16 PM