Attiq Ali
banner
attiq5.bsky.social
Attiq Ali
@attiq5.bsky.social
یہ گنہگار بوترابی ہے
جارجیا کے چیف الیکشن کمشنر پر سیاہی پھینک دی گئی۔
بھوٹان کا الیکشن کمشنر اس سے کہیں زیادہ کا حقدار ہے
November 19, 2024 at 10:24 AM
بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا
یا صرف میرے ساتھ ہی کوئی مسئلہ ہے؟
November 19, 2024 at 8:37 AM
Reposted by Attiq Ali
November 18, 2024 at 7:33 PM
بلیو سکائی کو ٹویٹر کی حد تک پہنچنے میں وقت لگے گا، لیکن ٹویٹر جلد ہی بلیو سکائی کی حد تک پہنچ سکتا ہے
November 18, 2024 at 7:41 PM
Reposted by Attiq Ali
میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!!

پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔
November 18, 2024 at 8:39 AM
Reposted by Attiq Ali
PTI UK, USA, Canada.
Join X Twitter Space With Najam Shehraz
November 17, 2024 at 1:50 PM
میاں صاحب پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے دعوے کر رہے تھے
لیکن
اپنے بیٹے کو دیوالیہ ہونے سے نہ بچا سکے
November 18, 2024 at 8:17 AM
Reposted by Attiq Ali
anyone else fw the gateway corner computer
November 16, 2024 at 6:37 PM