Attiq Ali
banner
attiq5.bsky.social
Attiq Ali
@attiq5.bsky.social
یہ گنہگار بوترابی ہے
جی ہاں
اس پر بھی پابندی لگ گئی
معلوم نہیں کہ فیس بک کو اب تک کیوں معاف رکھا ہوا انہوں نے
November 19, 2024 at 9:20 AM
بہت خوبصورت ہے
November 19, 2024 at 8:38 AM
پٹواری یہاں خاصی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ لیکن اب پی ٹی آئی یہاں پہنچ چکی، جلد ہی پٹواریوں کو یہاں سے بھی بھاگنا پڑے گا
November 18, 2024 at 7:43 PM
لیڈر تو صرف عمران خان ہے
نواز شریف تو ایک مفاد پرست سیاستدان ہے
November 18, 2024 at 2:53 PM