atifbukhari.bsky.social
@atifbukhari.bsky.social
Reposted
سرکاری ملازمین کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ سیاسی معمالات میں مداخلت کریں یا پھر عوام کے دیئے گے ووٹ کو چوری کریں، عوام سوال پوچھتی ہے وہ جنہوں نے 9 فروری کا ووٹ چوری کیا، اور جن کے حکم پر سیاسی معمالات میں مداخلت کرتے ہوئے عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا انہیں سزا کب ملے گی؟
December 12, 2025 at 8:33 AM
Reposted
پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے جیل کی سختیاں برداشت کرنے والے یہ عظیم لوگ ملک وقوم کے ہیرو ہیں جو غاصب مافیا کیخلاف ہر فسطائیت کے باوجود کررہے ہیں، ان کی یہ جدوجہد اور قربانیاں ان شاءاللہ ہرگز ناکام نہیں جائیں گی۔
December 8, 2025 at 3:02 PM
Reposted
مسلط شدہ ٹولہ بے شرمی کی تمام حدیں پارک کر چکا ہے۔۔۔
اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں سے خاص کر نورین خان نیازی سے مبینہ بد سلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔۔
ہم مبینہ تشدد میں ملوث ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف سندھ

‎#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
November 19, 2025 at 1:21 PM
Reposted
Today & tmrw, European Parliament will adopt its 1st report calling on EU & members to step up response to attacks & harassment by autocratic Govts against their nationals beyond their borders.

#TransnationalRepression is a major threat to freedoms in the EU.

www.europarl.europa.eu/news/en/agen...
November 12, 2025 at 2:48 PM