atariq.bsky.social
@atariq.bsky.social
Reposted
محکمہ صحت کی تقریب میں آپ نے ڈاکٹروں کا یونیفارم پہن لیا، پولیس کی تقریب میں پولیس کی وردی پہن لی، ریسکیو کی تقریب میں انکی وردی پہن لی اور جو ہیروز سارا دن عوام کا پھیلایا ہوا گند صاف کرتے ہیں کیا انکی یونیفارم پہننے میں اپکو شرم محسوس ہوتی ہے؟؟؟
December 3, 2024 at 7:27 PM
Reposted
ویڈیو دیکھنے سے پہلے ایک بات کی وضاحت یہ بندہ تحریک انصاف کا کٹر مخالف رہا ہے، اور واقعی نیوٹرل ہو کر بولتا ہے اس نے وہ پیغام دیا ہے جو اس وقت کم و بیش ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے ۔۔۔۔
December 3, 2024 at 11:20 AM
Reposted
ہے کسی کے پاس جواب؟؟
December 1, 2024 at 2:59 PM
Reposted
ذرائع

*اسد قیصر اور محمود اچکزئی پر کرم میں حملہ۔*

اسدقیصر اور محمود اچکزئی ایک ہی گاڑی میں کرم کے حالات پر کوہاٹ میں امن جرگے کیلئے جارہیں تھے,

اسدقیصر اور محمود اچکزئی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی دونوں محفوظ رہے
December 1, 2024 at 6:02 PM
Reposted
بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟

اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ••

‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
December 2, 2024 at 2:05 AM
Reposted
تجھے حاکمِ وقت بن کر آنا ہے، وقت بدلنا ہے۔
انشاءاللّٰہ۔
December 2, 2024 at 2:03 AM
Reposted
پھر اس کو پکڑا کیوں نہیں؟
December 1, 2024 at 10:33 AM
Reposted
‏شکاگو میں آج #IslamabadMassacre کے شہداء کا غائبانہ نماز جنازہ ہوگا شکاگو اور گردونواح کے رہنے والوں کے لئے اطلاع ہے

وہاں جمع ہوں اور پوچھیں کہ #گولی_کیوں_چلائی
December 1, 2024 at 9:29 AM
Reposted
میرے سامنے تو آنکھوں کی بجائے کچھ اور کھلا تھا۔
وہ میرے سرتاج نے منع کیا ہے کھلنے کے بارے بتا نہیں سکتی۔
December 1, 2024 at 8:19 AM
Reposted
‏خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی سادہ اکثریت نہیں بلکہ بہت لمبی چوڑی اکثریت سے حکومت ہے،
‏اگر حکومت گورنر راج لگانا چاہتی ہے تو لگا لے عوام چند منٹ بھی گورنر راج ٹکنے نہیں دے گی، یہ نہیں لگا پائیں گے گورنر راج،
شیخ وقاص اکرم
December 1, 2024 at 8:25 AM