Shahid Chaudhary
banner
fani2536.bsky.social
Shahid Chaudhary
@fani2536.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ واِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
Pinned
یہ شخص صحیح معنوں میں قوم کو لاالہ الااللہ کا مطلب سمجھا گیا۔۔
کلمہ حق
‏کوئ راہ تو نہیں گیا؟

آصف زرداری کے سابق ملٹری سیکریٹری اور قریبی سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد۔
December 3, 2024 at 9:10 AM
‏ہائے ہمارے قاضی
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے تینوں ایم این ایز کی درخواستیں منظور کرلیں، الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کی درخواستیں دوسرے ٹریبیونل منتقل کر دیں، محفوظ فیصلہ سُنا دیا۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 9:07 AM
26 نومبر کو عمران خان کو آفر کی گئی تھی آپ کو کچھ دن تک رہا کردیتے ہیں لیکن آپ کو خیبرپختونخوا نتھیا گلی میں رہنا ہوگا، ادارے پر اور چھ ماہ تک حکومت پر تنقید نہیں کریں گے- شہزاد اکبر کا انکشاف
December 3, 2024 at 3:33 AM
‏عمران خان ظل شاہ کو نہیں بھول سکا کوئی گفتگو کوئی تقریر اس کے نام کے بغیر نہیں تھی ۔ لیکن آج بیرسٹر گوہر صاحب نے زیادہ زور عمران خان کی طرف سے خراج تحسین پر رکھا۔
December 2, 2024 at 5:42 PM
جناح ہائوس نہ جناح کا ہوا
اور نا ملک پاکستان عوام کا ہوا

جناح اور قوم قربانیاں دیکر بھی بدقسمت ٹھہرے۔۔
December 2, 2024 at 2:40 PM
‏اطلاعات ہیں کہ بیرسٹر گوہر اور ہاتھ میں تسبیح تھامے جھوٹے شخص علی محمد خان کی کپتان سے ملاقات ہی نہیں ہوئی انھیں سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں بٹھا کر چائے پلائی گئی اور واپس بھیج دیا گیا....
December 2, 2024 at 2:38 PM
‏پنجاب بھر سے 99فیصدMNA.MPAاحتجاج
کے لئے نکلے ہی نہیں
تو ہھر خان صاحب نے پنجاب والوں کو خراج تحسین کیسے پیش کردیا؟؟
گوہر کی یہ بات ہضم نہیں ہورہی۔
گوہر نے خان صاحب مس گائیڈ لازمآ کیا ہوگا
December 2, 2024 at 12:28 PM
علیمہ خان کی گفتگو 🛑

پانچ گھنٹوں سے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہیں، وکلاء اور میڈیا اندر چلے گئے ہیں لیکن فیملی کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا۔
December 2, 2024 at 10:54 AM
‏جب ""دلیروں""کا خون بہتا دیکھو تو
سمجھ جانا کہ کسی "یزید" کا تخت الٹنے
والا ہے۔
December 2, 2024 at 10:53 AM
‏اہم ترین

عمران خان نے بتایا ہے کہ انکا ٹی وی اور اخبار بند کر دیا گیا ہے عمران خان نے کہا ہے کہ میری فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی شفٹنگ کے حوالے سے عمران خان نے کچھ نہیں بتایا۔
فیصل ملک ایڈووکیٹ
December 2, 2024 at 10:13 AM
‏تھانہ نیو ٹاؤن کے کیس میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ،، مزید تین کیسوں راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرفتاری ڈالنے کا فیصلہ
December 2, 2024 at 5:14 AM
‏بظاہر بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ظاہر کر کے شہادتوں کو کور آپ کیا گیا ہے حقیقی گرفتاریاں کر کے Money Making Exercise کی گئی۔
مطیع اللہ جان
December 2, 2024 at 4:02 AM
اگر تو ڈی چوک بھارتی شہر ممبئ میں ہے
تو ٹھیک وگرنہ بتائو
گولی کیوں چلائ؟؟؟
December 2, 2024 at 3:24 AM
‏جنگ شروع کرنے سے پہلے ایلچی بھیجا جاتا ہے۔۔۔
اطلاع دی جاتی ہے۔۔
یہ جنگ کے اصول ہے۔

لیکن میری سمجھ سے تو بالاتر ہے کہ تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
December 2, 2024 at 3:22 AM
‏ریاستی اداروں کیخلاف کمپین، سیکیورٹی صورتحال پیدا ہونے کے خطرہ کے باعث وزیراعظم نے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دیدی، ایف آئی اے، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندوں پر مشتمل 7 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔۔۔!!!
December 1, 2024 at 7:15 PM
‏اگر نظريه گوليوں اور شہادتوں سے ختم ہو سکتا تو آج ہر کشميري کے پاس انڈيا کا شناختی کارڈ ہوتا۔

اعلان ختم
December 1, 2024 at 5:15 PM
ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی میموری 25 لاکھ GB ہے،
مگر اس کو ہیک کرنے کے لیے بریانی کی ایک پلیٹ ہی کافی ہے۔
ڈی چوک قتل و عام کے بعد بریانی خوروں
کو دیکھ لیں۔
December 1, 2024 at 3:02 PM
ہے کسی کے پاس جواب؟؟
December 1, 2024 at 2:59 PM
‏پاکستانیو بالخصوص پنجاب والو اگر اور کچھ
نہیں کرسکتے تو کم ازکم "ان"لوگوں کا سوشل
بائیکاٹ تو کر ہی سکتے ہو
وہ آپکے رشتےدار ہوں ،دوست ہوں چاہے
کوئ جاننے والے۔
December 1, 2024 at 2:57 PM
‏سیاست سے تعلق تھا یا نہیں
مگر ایک بات کلیئر ہوگئ ،انسانیت سے تو
بالکل بھی نہیں تھا،اور ہے
December 1, 2024 at 2:56 PM
‏طوائف کا سینہ ایک قبرستان ہوتا ہے جہاں شہر بھر کے معززین کی عزتیں دفن ہوتی ہیں💯
December 1, 2024 at 12:08 PM
مقتول خود اٹھ کر کہے کہ مجھے ڈی چوک میں واقعی گولیاں مار کر شہید
کیا گیا حکومت اور گماشتے پھر بھی یہی
کہیں گے مقتول کو فرشتے نے ٹریپ کرلیا
ہے
December 1, 2024 at 12:01 PM
یورپ صرف لباس میں ننگا ہے
جبکہ ہمارا معاشرہ اندر سے مکمل ننگا ہے
جھوٹ،فراڈ،بہتان،ظلم و جبر،تشدد،حسد
بغض ،رشوت ،بےایمانی دونمبری اور قتل و غارت
December 1, 2024 at 11:57 AM
کیا پاکستان میں X کی سروس فائروال
کے زریعے مکمل طور پر بند کردی گئ ہے؟؟
December 1, 2024 at 11:51 AM
آپ سن رہے ہیں ریڈیو پاکستان
آج کی خاص خاص خبریں۔۔

بہت جلد پاکستان میں 1970 کا دور
شروع ہونے والا ہے۔
December 1, 2024 at 11:26 AM