asim-shehzad05.bsky.social
@asim-shehzad05.bsky.social
Reposted
ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان
December 16, 2024 at 2:06 PM
Reposted
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 15, 2024 at 3:38 PM
Reposted
The real luxuries in life.
December 14, 2024 at 1:22 AM
Reposted
"Tolerance becomes a crime when applied to evil."

Thomas Mann
December 14, 2024 at 1:13 PM
Reposted
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
December 14, 2024 at 1:27 PM
Reposted
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔
December 14, 2024 at 7:50 AM
Reposted
اگر بات یہاں تک آ پہنچی ھے تو عمران خان سے معافی مانگ لو
December 11, 2024 at 12:15 PM
Reposted
آرمی ایکٹ کے تحت ریٹائرمنٹ کے بعد کے جرائم صرف فوجی اہلکاروں پر لاگو ہوتے ہیں اور یہ عام شہریوں پر نافذ نہیں کیے جا سکتے، عمران خان تو خود سیاستدان ہیں، ان کو آپ کیسے سیاست کرنے پر سزا دے سکتے ہیں؟" -ریما عمر
December 11, 2024 at 12:27 PM
Reposted
Indians are leaving Sweden because of gang violence and riots in Sweden - I just can't stop laughing. www.youtube.com/watch?v=t6GT...
Goodbye, Sweden! What Triggered The Great Indian Exodus From The Scandinavian Nation | Explained
YouTube video by Mint
www.youtube.com
December 11, 2024 at 12:04 PM
Reposted
‏سول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے
محترمہ زرتاج گل وزیر
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 11, 2024 at 12:45 PM
Reposted
‏قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔

‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی

‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 11, 2024 at 3:47 AM
Reposted
‏ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
December 10, 2024 at 8:24 AM
Reposted
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
December 10, 2024 at 10:18 AM
Reposted
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
December 11, 2024 at 9:38 AM
Reposted
December 9, 2024 at 11:49 AM
Reposted
thank u 2024
December 9, 2024 at 9:50 PM
Reposted
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 12:06 PM
Reposted
December 10, 2024 at 5:16 AM
Reposted
شادی شدہ ،گمشدہ،ختم شدہ،تباہ شدہ
کیا ترتیب ھے 🤣😜
مشتاق احمد یوسفی
December 10, 2024 at 5:24 AM
Reposted
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
December 10, 2024 at 5:37 AM
Reposted
جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم
December 9, 2024 at 8:10 AM
Reposted
‏"جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ سمیت ہر ادارے کو زیر کر کے ایک شخص کی بادشاہت کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے دس سال کے لئے ملک میں آمریت نافذ کر دی گئی ہے۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:45 AM
Reposted
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
December 9, 2024 at 5:46 AM
Reposted
‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:47 AM
Reposted
لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی #گولی_کیوں_چلائی ، صنم جاوید خان
December 9, 2024 at 8:17 AM