راولپنڈی میں گرج چمک اور شدید آندھی کے بعد بارش شروع
گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں،شہری ژالہ باری کے خوف سے محفوظ پناہ گاہوں کے متلاشی
گرج چمک آندھی اور بارش کے ساتھ ہی مری روڈ پر ٹریفک کم ہوگئی
بارش کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا، گرمی کا ذور ٹوٹ گیا

بنگلہ دیش ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں اپنے بقیہ میچز کھیلنے کیلئے دبئی سے پاکستان پہنچ گئی
بنگلہ دیش ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ بھارت سے ہار گئ تھی اب اپنا اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف جبکہ آخری گروپ میچ 27 فروری کو پاکستان کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی

حکومت اور PTI کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک،، حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا
بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے ملاقات کے بعد مزاکرات کے خاتمے کا اعلان کیا
حکومت نے7 دن میں جوڈیشل کمیشن بنانا تھا اگر آج کمیشن نہ بنایا تو مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر گوہر