Asif Naveed
banner
asifnaveed78.bsky.social
Asif Naveed
@asifnaveed78.bsky.social
Journalist/Sr Corespondent Aaj News Islamabad/tourist
تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے

حالیہ بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، شہری احتیاط کریں

محکمہ موسمیات کی عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
February 24, 2025 at 5:57 AM
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

شمالی علاقوں میں برفباری متوقع، مسافر اور سیاح محتاط رہیں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

25 سے 27 فروری کے دوران شدید موسمی حالات کی وارننگ جاری

سیلابی صورتحال کے خدشات، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں
February 24, 2025 at 5:56 AM