این ڈی ایم اے نے اگلے 2 سے 4 گھنٹےکے دوران شہر اقتدار سمیت پوٹھوہار ریجن بشمول اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال اور گردونواح میں بارش، گرج چمک کے ساتھ آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیاالرٹ کے مطابق دھول کے طوفان ڈھانچے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں

راولپنڈی میں گرج چمک اور شدید آندھی کے بعد بارش شروع
گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں،شہری ژالہ باری کے خوف سے محفوظ پناہ گاہوں کے متلاشی
گرج چمک آندھی اور بارش کے ساتھ ہی مری روڈ پر ٹریفک کم ہوگئی
بارش کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا، گرمی کا ذور ٹوٹ گیا

حسن ابدال ، میانوالی سمیت دیگر علاوں میںبھی زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ، محکمہ زلزلہ پیماء
زلزلہ زیر زمین 12 کلومیٹر آیا ، محکمہ زلزلہ پیماء
راولپنڈی سے 60 کلومیٹر شمال مغرب میں ریکارڈ کیا گیا،محکمہ زلزلہ پیماء

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا فیملیز کی سہولت کے لیے احسن اقدام
لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک کو فیملیز پارک قرار دے دیا گیا، نوٹیفکیشن
دونوں پارکس میں عید کے تینوں یوم صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن

حکومت کا ایک بار پھر عوام کو میٹھی گولی/قیمت صرف ایک روپے کم کردی
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کی معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری
ڈیزل سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار'نوٹیفکیشن

پیر 31مارچ سے بدھ دو اپریل تک تعطیلات ہوں گی
کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نے G-6 ، H-9, G-10 اور I-9 ہفتہ وار سستے بازار پورے رمضان المبارک میں لگانے کے احکامات جاری کر دیئے

سنگل شفٹ اداروں میں پیر سے جمعرات صبح 8 بجے سے 12.30
جمعہ کے روز صبح 8بجے سے دن 12بجے تک
ڈبل شفٹ سکولز میں پیرسے جمعہ صبح 8بجے سے 12 بجے
ایوننگ شفٹ میں پیر سے جمعرات 12.30سے 4.30
بروز جمعہ کلاسز 1.30 سے 4.30 تک ہوں گی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان
آج رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا
25 فروری سے 1 مارچ کےدوران اسلام آباد، راولپنڈی سمیت آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخواہ میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں علاقوں میں برفباری کا امکان

بنگلہ دیش ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں اپنے بقیہ میچز کھیلنے کیلئے دبئی سے پاکستان پہنچ گئی
بنگلہ دیش ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ بھارت سے ہار گئ تھی اب اپنا اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف جبکہ آخری گروپ میچ 27 فروری کو پاکستان کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی

زلزلے کا مرکز ہندوکش، افغانستان، زیر زمین گہرائی 17 کلومیٹر تھی
سوات، پشاور، ایبٹ آباد، مالاکنڈ سمیت دیگر علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

پیٹرول ایک روپے فی لیٹر سستا ہائئ سپیڈ ڈیزل چار روپے سستا، نوٹیفکیشن
لائٹ ڈیزل پانچ روپے 25 پیسے سستا کردیا، نوٹیفکیشن
مٹی کا تیل تین روپے بیس پیسے سستا،نوٹیفکیشن جاری
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا

پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات کے روز یوم سوگ منایا جائے گا، نوٹیفیکیشن
پاکستان بھر میں تمام سرکاری عمارات پر قومی پرشم سرنگوں رہے گا، نوٹیفیکیشن

صدر مملکت کی منظوری کے بعد لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس سے ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ تبادلہ،
لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس سرفراز ڈوگر، سندھ ہائیکورٹ سے جسٹس خادم حسین سومرو اور بلوچستان ہائیکورٹ سے جسٹس محمد آصف کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ کر دی گئی۔

کی تنظیم نو کا معاملہ
بانی تحریک انصاف کی ہدایات پر وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور،کے پی کے کی صوبائی صدارت سے مستعفی
علی امین گنڈا پور کے صوبائی صدر سے مستعفی ہونے کا نوٹیفیکیشن تسلیم کرلیا گیا
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیئے

سپریم کورٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ
کمرہ عدالت نمبر 2 میں داخلہ خصوصی پاس سے مشروط
متعلقہ فریقین کے وکلا اور بیٹ رپورٹرز کو پاس جاری کئے جائیں گے
پاس نہ رکھنے والے وکلاء اور صحافیوں کو کورٹ روم نمبر6 اور 7میں آڈیو سہولت مہیا کی جائے گی،اعلامیہ

حکومت اور PTI کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک،، حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا
بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے ملاقات کے بعد مزاکرات کے خاتمے کا اعلان کیا
حکومت نے7 دن میں جوڈیشل کمیشن بنانا تھا اگر آج کمیشن نہ بنایا تو مذاکرات کا اگلا دور نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر گوہر

بلوچستان میں کل ووٹرزکی تعداد 54لاکھ 37ہزار699ہے، الیکشن کمیشن
خیبرپختونخواہ میں کل ووٹرزکی تعداد2کروڑ 25لاکھ 89ہزار 371ہے، الیکشن کمیشن
پنجاب میں کل ووٹرزکی تعداد7کروڑ 55لاکھ 45ہزار 995ہے، الیکشن کمیشن

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ 26لاکھ سے تجاوز کر گئی
ووٹرز کی کل تعداداد 13کروڑ 26لاکھ 68ہزار515 ہے
مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 12لاکھ 75ہزار222 ہے
خواتین ووٹرز کی کل تعداد 6کروڑ 13لاکھ93ہزار 293ہے
سندھ میں کل ووٹرزکی تعداد2کروڑ78لالھ24ہزار70ہے،الیکشن کمیشن

پاکستان کے شایان آفریدی نے فاٸنل جیت لیا
فائنل میں سنگاپور کے پاک نکولس منگ کو 1-2 سیٹ سے شکست
شایان آفریدی نے فاٸنل 3-6، 7-6، 4-6 سےجیتا
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ کی شایان آفریدی کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد

ای او ون کو شہری منصوبہ بندی میں مدد کے لیے بھی ڈیزائن کیا گیا ہے
ای او ون خوراک کی حفاظت اور پانی کے انتظام میں معاونت میں مدد دے گا
ای او ون سیٹلائٹ ملک بھرمیں قدرتی وسائل کی نگرانی میں اضافہ کرے گا، ترجمان سپارکو

یہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام اور ٹیکنالوجیکل ایج کو مضبوط کرے گا
سپارکو کا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون آج لانچ ہوگا
قومی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے سیٹلائٹ لانچ کے لیے تیار ہے، ترجمان سپارکو