Asif Aziz
asifaziz84.bsky.social
Asif Aziz
@asifaziz84.bsky.social
Civil Engineer, A Common man who believe Imran Khan is the Insurance Policy of Pakistan
Reposted by Asif Aziz
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:16 AM
Reposted by Asif Aziz
‏جناح کے ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنے والے بلڈی سویلینز کو 10،10 سال کی سزائیں اور جناح کے پاکستان کے دوٹکرے کرنے والے یحیی کے لئے گارڈ آف آنر۔۔
یہ وطن تمہارا ہے بلڈی سویلینز ہیں خوامخواہ اس میں
December 21, 2024 at 7:37 AM
Reposted by Asif Aziz
‏اس بے بسی اور غصے کا ایک ہی جواب
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ

ہر فوجی پراڈکٹ کا بائیکاٹ
فوجی پراڈکٹس بیچنے والی دوکان کا بائیکاٹ
December 21, 2024 at 7:44 AM
نو مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جنھوں نے سی سی ٹی وی فوٹج چُرائے

اس مُلک میں جنگل کا قانون ہے
December 22, 2024 at 7:31 AM
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔

روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔

#30YearsOfHope #ShaukatKhanum
December 22, 2024 at 7:29 AM
‏دورِ حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کا خونِ ناحق ضائع نہیں جائے گا، ہم ان شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اعلان۔۔!!

‏⁦‪#IslamabadMassacare‬⁩
December 3, 2024 at 12:43 AM
آپ کو گولی چلانے کا حق کس نے دیا ۔۔۔ حق کے لئے احتجاج بغاوت نہی ہوتی ۔۔

#گولی-کیوں-چلائی
November 30, 2024 at 7:57 PM
Reposted by Asif Aziz
گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس
November 30, 2024 at 6:06 AM
Reposted by Asif Aziz
‏علی امین گنڈا پور کی قیادت میں قافلوں کی اسلام آباد کی طرف پیشقدمی۔۔!!
November 25, 2024 at 10:48 AM
‏دفعہ 804 نافذ ہو چُکی ہے ۔۔۔ شہر اقتدار ان عشاق عمران کو آپنے باخوں میں سمیٹوں ۔۔۔

‏خُون کا دریاں عبُور کرکے آئیں ۔۔۔ مُرشد کو لیکر جائینگے انشااللہ

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 25, 2024 at 6:12 PM
‏۱ ۔ تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی
‏۲ ۔ ۲۶ ویں ترمیم کا خاتمہ
‏۳ ۔ لوٹے ہوۓ عوامی مینڈیٹ کی واپسی!

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 25, 2024 at 6:11 PM
‏شہر اقتدار عشاق عمران خان پہُنچ گئے ۔۔۔۔

‏تاریخ جبر اور فسطائیت کے سینے پر لکھا جا رہا ہے

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 25, 2024 at 6:10 PM
‏جہاں بھر کے آندھیرے سمیٹ لاؤ تُم ۔۔

‏وُہ ایک چراغ جلائے گا جیت جائے گا ۔۔

‏چراغ جل چُکی ہے

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 25, 2024 at 6:08 PM
Reposted by Asif Aziz
‏سن رہا ہے نہ تو رو رہی ہوں میں۔۔۔🥹😂
November 25, 2024 at 12:54 PM
Reposted by Asif Aziz
اٹھو کہ یقیں ہے باقی ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں

۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊
November 24, 2024 at 9:41 AM
‏انشااللہ فتح سچ کی ہوگی ۔۔۔

‏جبر کو زوال ہو گا۔۔ انشااللہ عمران خان کی رہائی پر ہی احتتام ہوگا

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 6:01 PM
‏انشااللہ آئین شکنوں کے راج کا خاتمہ ہوگا۔۔۔ اس دفعہ ٹیسٹ میچ ہے ۔۔۔

‏عوامی راج بُمقابلہ آئین شکن قابضین

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 5:59 PM
‏تیرے ستتر سالہ جبر اور ناجائز قبضے کے زوال کی داستان لکھی جا رہی ہے

‏عوامی شُعور کا راج ہوگا ۔۔ یہ جن بوتل سے باہر آ چُکا ہے

‏آپنا حق مانگنا بغاوت نہی

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 5:58 PM
‏ڈکٹیٹر اور آئین پر ان کے پیشاپ سے جنم لینے والے مُحسن نقویوں کی عوامی ذلالت کی تاریخ لکھی جا رہی ہے

‏جمہوریت اور آئین کی بحالی ہوگی انشااللہ

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 5:55 PM
‏بارہا کہا ہے ۔۔۔ مُلک آپ لوگوں کی مائیں جہیز میں نہی لائے ہیں ۔۔۔

‏یہ مُلک ہمارا ہے اور پُرآمن احتجاج ہمارا حق ہے

‏عمران خان ناحق قید ہے اور آئین شکن مُلک پر قابض ہیں

‏قبضہ چُھڑوائینگے ۔۔ شناختی جارڈ چیک کرواؤ ، چیک کروانے آئیں ہیں

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 5:54 PM
Reposted by Asif Aziz
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 1:50 PM
Reposted by Asif Aziz
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 2:29 PM