Asif Aziz
asifaziz84.bsky.social
Asif Aziz
@asifaziz84.bsky.social
Civil Engineer, A Common man who believe Imran Khan is the Insurance Policy of Pakistan
‏دفعہ 804 نافذ ہو چُکی ہے ۔۔۔ شہر اقتدار ان عشاق عمران کو آپنے باخوں میں سمیٹوں ۔۔۔

‏خُون کا دریاں عبُور کرکے آئیں ۔۔۔ مُرشد کو لیکر جائینگے انشااللہ

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 25, 2024 at 6:12 PM
‏۱ ۔ تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی
‏۲ ۔ ۲۶ ویں ترمیم کا خاتمہ
‏۳ ۔ لوٹے ہوۓ عوامی مینڈیٹ کی واپسی!

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 25, 2024 at 6:11 PM
‏تیرے ستتر سالہ جبر اور ناجائز قبضے کے زوال کی داستان لکھی جا رہی ہے

‏عوامی شُعور کا راج ہوگا ۔۔ یہ جن بوتل سے باہر آ چُکا ہے

‏آپنا حق مانگنا بغاوت نہی

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 5:58 PM
کیا کیا ستم نہی ہوئے ایک آزاد منش انسان کو گرانے کے لیے ۔۔ لیکن وُہ ڈٹا رہا۔۔ ہمارے لئے ، ہمارے مُستقبل کے لیے

اُس کے جھولی میں کھونے کے لیے اس مُلک کا زوال ہی بچا ہے

نکلو اور بچاؤ دھرتی کے تشحُص کو

#ReleaseImranKhan
November 19, 2024 at 3:30 PM