Ashfaq Ahmed
banner
ashfaqpmln.bsky.social
Ashfaq Ahmed
@ashfaqpmln.bsky.social
PMLN Supporter
جس جس بھائی کو شہادت مطلوب ہو اس بھائی کی طرح، ان سے گزارش ہے کہ وہ ٹی ٹی پی جوائن کر لیں انہیں روزانہ درجنوں شہادتیں ملتی ہیں اللہ آپکو بھی نصیب کر دیگا
December 5, 2024 at 12:29 PM
فائنک "شر" کال کا جنازہ ہے
زرا دھوم سے نکلے
November 28, 2024 at 7:21 AM
یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ اتنی بڑی تیاری کے ساتھ وفاقی دارالحکومت پہ لشکر کشی کرنے والوں کو حکومت نے اتنی زیادہ ڈھیل ہی کیوں دی
آپ نے رینجرز اور پولیس اہلکار شہید کروا دیئے آپکو انٹیلیجنس اور فورسز بار بار کہہ رہی ہیں کہ یہ حملہ آور اور آپ ستو مار کے سوئے ہیں
November 26, 2024 at 7:59 AM
یہ طبقہ کے پی کے سے وفاق پہ حملہ آور ہونے کو آیا ہے، اسے دیکھیں اور ریپوسٹ کریں زرا پاکستانیوں کو بھی پتہ چلے کہ حکومت اسوقت کن لوگوں سے برسرپیکار ہے
November 25, 2024 at 2:50 PM
یہی تو تکلیف ہے نیازی اینڈ کمپنی کو کہ پاکستان ن لیگ کی لیڈرشپ کی محنت کی بدولت پھر اکانومی میں جھنڈے گاڑھنے کو تیار ہو گیا
November 24, 2024 at 7:39 AM
نیازی کی 24 نومبر کے احتجاج کے بارے اپنے پیروکاروں کو نصیحت و ہدایات
November 23, 2024 at 7:27 AM
اسپیس میں رونے دھونے اور یوٹیوب چینل پہ یادگار اور تاریخی لمحات قرار دیا
نورانی بھی کل شام سے پٹ سیاپا ڈال کے بیٹھا ہوا ہے اور ڈیفینڈ کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے
تمام یوٹیوبرز رل گئے
@noorani
November 22, 2024 at 1:15 PM
کوئی اتنا منافق کیسے ہو سکتا ہے جہاں سے ڈالرز آئیں وہاں پیرنی کے سعودیی بارے بیان کو ڈیفینڈ کرنا اور ایکس سپیسز میں اسے مکمل ڈیمج قرار دینا
November 22, 2024 at 12:25 PM
بقول پیرنی کے نیازی پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتا تھا اس لیئے سعودیوں نے اسے اقتدار سے بیدخل کر دیا
نیازی کی حرکتوں کے گواہ وہ لوگ ہیں جن سے یہ مفت کی پیتا رہا ہے👇
November 22, 2024 at 7:15 AM