Ashfaq Ahmed
banner
ashfaqpmln.bsky.social
Ashfaq Ahmed
@ashfaqpmln.bsky.social
PMLN Supporter
جیو کی شرارت
6 سال پرانی خبر پھر چلا دی🙈
January 7, 2025 at 2:33 PM
‏رچرڈ کہہ رہیا پہلے میری واری🙄
کاپیڈ
December 17, 2024 at 2:37 PM
ایاک النعبدو و ایاک نستعین
December 15, 2024 at 11:43 AM
یہ جسکو اپنی ماں کہہ رہا ہے اسکی عمر 57 سال ہے اور اسکی اپنی عمر 68 سال ہے
پی ٹی آئی میں بس یہی چلتا ہے راہ چلتے کو باپ اور کئی گھروں سے بھاگنے والی کو ماں بنا لیتے ہیں
December 6, 2024 at 2:48 PM
جس جس بھائی کو شہادت مطلوب ہو اس بھائی کی طرح، ان سے گزارش ہے کہ وہ ٹی ٹی پی جوائن کر لیں انہیں روزانہ درجنوں شہادتیں ملتی ہیں اللہ آپکو بھی نصیب کر دیگا
December 5, 2024 at 12:29 PM
الطاف بھائی آپ ناراض نہ ہوں
یوتھڑوں کا کیا وہ اپنے نیازی کو نیتن یاہو سے بھی ملا سکتے ہیں
December 3, 2024 at 2:59 PM
‏حکومت پاکستان جاگ گئی، جعلی خبروں والے خبردار ہوجائیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ISI اور MI سمیت تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی۔

یہ کمیٹی اگلے دس روز میں مکمل رپورٹ مرتب کرے گی۔
ایکس سے @farhankvirk.bsky.social کی وال سے منقول
December 2, 2024 at 7:04 AM
26 نومبر کی رات بڑے بڑوں کا قبلہ کعبہ درست کر گئی👇
November 28, 2024 at 4:24 PM
فائنک "شر" کال کا جنازہ ہے
زرا دھوم سے نکلے
November 28, 2024 at 7:21 AM
بھائی جان یہ شلوار جس کسی کی بھی ہے وہ آئے اور نشانی بتا کر لے جائے لیکن ننگا نہ گھومے
November 27, 2024 at 8:47 AM
طاقتور حلقوں سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یہ تجربہ کیسا رہا
November 26, 2024 at 8:33 AM
یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ اتنی بڑی تیاری کے ساتھ وفاقی دارالحکومت پہ لشکر کشی کرنے والوں کو حکومت نے اتنی زیادہ ڈھیل ہی کیوں دی
آپ نے رینجرز اور پولیس اہلکار شہید کروا دیئے آپکو انٹیلیجنس اور فورسز بار بار کہہ رہی ہیں کہ یہ حملہ آور اور آپ ستو مار کے سوئے ہیں
November 26, 2024 at 7:59 AM
یہ طبقہ کے پی کے سے وفاق پہ حملہ آور ہونے کو آیا ہے، اسے دیکھیں اور ریپوسٹ کریں زرا پاکستانیوں کو بھی پتہ چلے کہ حکومت اسوقت کن لوگوں سے برسرپیکار ہے
November 25, 2024 at 2:50 PM
پیرنی نے عامر ڈوگر اور زین قریشی کو فارغ کر دیا
یہ تو ابھی بیمار ہے ورنہ آدھی پارٹی تو آج ہی فارغ ہو جاتی
November 24, 2024 at 7:42 AM
یہی تو تکلیف ہے نیازی اینڈ کمپنی کو کہ پاکستان ن لیگ کی لیڈرشپ کی محنت کی بدولت پھر اکانومی میں جھنڈے گاڑھنے کو تیار ہو گیا
November 24, 2024 at 7:39 AM
رنگباز سجن👇
November 23, 2024 at 12:42 PM
نیازی کی 24 نومبر کے احتجاج کے بارے اپنے پیروکاروں کو نصیحت و ہدایات
November 23, 2024 at 7:27 AM
اسپیس میں رونے دھونے اور یوٹیوب چینل پہ یادگار اور تاریخی لمحات قرار دیا
نورانی بھی کل شام سے پٹ سیاپا ڈال کے بیٹھا ہوا ہے اور ڈیفینڈ کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے
تمام یوٹیوبرز رل گئے
@noorani
November 22, 2024 at 1:15 PM
کوئی اتنا منافق کیسے ہو سکتا ہے جہاں سے ڈالرز آئیں وہاں پیرنی کے سعودیی بارے بیان کو ڈیفینڈ کرنا اور ایکس سپیسز میں اسے مکمل ڈیمج قرار دینا
November 22, 2024 at 12:25 PM
November 22, 2024 at 9:11 AM
بقول پیرنی کے نیازی پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتا تھا اس لیئے سعودیوں نے اسے اقتدار سے بیدخل کر دیا
نیازی کی حرکتوں کے گواہ وہ لوگ ہیں جن سے یہ مفت کی پیتا رہا ہے👇
November 22, 2024 at 7:15 AM
یہ ابھی تک بلوسکائی پہ نہیں آئے کیونکہ یہاں ابھی کمائی کے دروازے بند ہیں
November 20, 2024 at 3:16 PM
ہم پیرنی کے ہاتھوں پارٹی کو تباہ نہیں ہونے دیں گے، ہم علیمہ باجی کو فل سپورٹ کریں گے اگر وہ پارٹی کے معاملات اپنے ہاتھوں میں لے لیں تو
November 20, 2024 at 10:56 AM
روزانہ کی بنیاد پہ درجنوں جوان اپنی جانیں نثار کر رہے ہیں، اتنا جانی نقصان بارڈرز پر نہیں ہوتا جتنا کہ اندرونی ایریاز میں ہو رہا ہے
ان دہشتگردوں کے جو بڑے سانپ ہیں پہلے انکا سر کچلا جائے، چاہے وہ سر لینے انڈیا، ایران جانا پڑے یا افغانستان
November 20, 2024 at 10:07 AM
And good evening from #Pakistan
November 19, 2024 at 11:43 AM