Ashfaq Ahmed
banner
ashfaqpmln.bsky.social
Ashfaq Ahmed
@ashfaqpmln.bsky.social
PMLN Supporter
جیو کی شرارت
6 سال پرانی خبر پھر چلا دی🙈
January 7, 2025 at 2:33 PM
‏رچرڈ کہہ رہیا پہلے میری واری🙄
کاپیڈ
December 17, 2024 at 2:37 PM
ایاک النعبدو و ایاک نستعین
December 15, 2024 at 11:43 AM
یہ جسکو اپنی ماں کہہ رہا ہے اسکی عمر 57 سال ہے اور اسکی اپنی عمر 68 سال ہے
پی ٹی آئی میں بس یہی چلتا ہے راہ چلتے کو باپ اور کئی گھروں سے بھاگنے والی کو ماں بنا لیتے ہیں
December 6, 2024 at 2:48 PM
جس جس بھائی کو شہادت مطلوب ہو اس بھائی کی طرح، ان سے گزارش ہے کہ وہ ٹی ٹی پی جوائن کر لیں انہیں روزانہ درجنوں شہادتیں ملتی ہیں اللہ آپکو بھی نصیب کر دیگا
December 5, 2024 at 12:29 PM
الطاف بھائی آپ ناراض نہ ہوں
یوتھڑوں کا کیا وہ اپنے نیازی کو نیتن یاہو سے بھی ملا سکتے ہیں
December 3, 2024 at 2:59 PM
‏حکومت پاکستان جاگ گئی، جعلی خبروں والے خبردار ہوجائیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ISI اور MI سمیت تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی۔

یہ کمیٹی اگلے دس روز میں مکمل رپورٹ مرتب کرے گی۔
ایکس سے @farhankvirk.bsky.social کی وال سے منقول
December 2, 2024 at 7:04 AM
26 نومبر کی رات بڑے بڑوں کا قبلہ کعبہ درست کر گئی👇
November 28, 2024 at 4:24 PM
اسلام آباد حالیہ پیش آئے واقعہ میں 2000 افراد گرفتار ہوئے کئی جانبحق اور درجنوں زخمی
غور کرنے والی بات یہ ہے کہ ان ہلاک شدگان، زخمی یا گرفتار افراد میں کوئی ایک ایم این اے، ایم پی اے اور سینیٹر نہیں
November 28, 2024 at 3:33 PM
فائنک "شر" کال کا جنازہ ہے
زرا دھوم سے نکلے
November 28, 2024 at 7:21 AM
بھائی جان یہ شلوار جس کسی کی بھی ہے وہ آئے اور نشانی بتا کر لے جائے لیکن ننگا نہ گھومے
November 27, 2024 at 8:47 AM
آج کی رات ن لیگ کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریگی اگر وہ ان انتشاریوں کو روک کر منتشر کر دے تو ٹھیک ورنہ وہ موجودہ دور میں سیاست کرنے لائق نہیں رہے گی
November 26, 2024 at 3:06 PM
طاقتور حلقوں سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یہ تجربہ کیسا رہا
November 26, 2024 at 8:33 AM
یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ اتنی بڑی تیاری کے ساتھ وفاقی دارالحکومت پہ لشکر کشی کرنے والوں کو حکومت نے اتنی زیادہ ڈھیل ہی کیوں دی
آپ نے رینجرز اور پولیس اہلکار شہید کروا دیئے آپکو انٹیلیجنس اور فورسز بار بار کہہ رہی ہیں کہ یہ حملہ آور اور آپ ستو مار کے سوئے ہیں
November 26, 2024 at 7:59 AM
‏اس سارے ہنگامے میں یہ ضرور نوٹ کیا جائے کہ کون کون سا صحافی اور یوٹیوبر لگی آگ کو بھڑکانے میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا تھا
November 26, 2024 at 6:19 AM
یہ طبقہ کے پی کے سے وفاق پہ حملہ آور ہونے کو آیا ہے، اسے دیکھیں اور ریپوسٹ کریں زرا پاکستانیوں کو بھی پتہ چلے کہ حکومت اسوقت کن لوگوں سے برسرپیکار ہے
November 25, 2024 at 2:50 PM
فائنل کال تو مسڈ کال ثابت ہو گئی
November 24, 2024 at 5:39 PM
پیرنی نے عامر ڈوگر اور زین قریشی کو فارغ کر دیا
یہ تو ابھی بیمار ہے ورنہ آدھی پارٹی تو آج ہی فارغ ہو جاتی
November 24, 2024 at 7:42 AM
یہی تو تکلیف ہے نیازی اینڈ کمپنی کو کہ پاکستان ن لیگ کی لیڈرشپ کی محنت کی بدولت پھر اکانومی میں جھنڈے گاڑھنے کو تیار ہو گیا
November 24, 2024 at 7:39 AM
ہم پاکستانیوں اور دنیا کے معیار میں بہت فرق ہے ہم جسے ہینڈسم، امہ کا لیڈر اور سچا پاکستانی کہتے ہیں اسکے بارے میں دنیا کے دوسرے ممالک کے لوگ کہتے ہیں کہ

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😴
November 24, 2024 at 6:35 AM
‏پی ٹی آئی آج ہونے والے احتجاج میں مطلوبہ تعداد کے نہ نکلنے پر پاڑہ چنار واقعہ کو جواز بنا کر کسی بھی وقت فائنل کال کو موخر کر دے گی اور یوتھیے لیڈرشپ کو گالیاں بکتے گھروں کو لوٹیں گے
حالانکہ پاڑہ چنار کی آگ پانچ دن سے بڑھکی ہوئی ہے
November 24, 2024 at 5:32 AM
رنگباز سجن👇
November 23, 2024 at 12:42 PM
پی ٹی آئی جن افراد کو فی کس 2000 روپے دیکر احتجاج میں لا رہی ہے وہی لوگ حکومت سے 3000 روپے فی کس لیکر واپس چلے جائیں گے😂😂😂
November 23, 2024 at 12:00 PM
نیازی کی 24 نومبر کے احتجاج کے بارے اپنے پیروکاروں کو نصیحت و ہدایات
November 23, 2024 at 7:27 AM
نیازی کی حکومت لطیف نے ختم کی تھی
ممکنہ اور متوقع بیان
November 22, 2024 at 4:15 PM