> "بے شک اللہ تعالیٰ علم کو لوگوں کے سینوں سے کھینچ کر نہیں اٹھائے گا بلکہ علماء کو اٹھا لے گا، یہاں تک کہ جب کوئی عالم باقی نہ رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، وہ خود گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔"
(صحیح بخاری: 100، صحیح مسلم: 2673)

> 📜 *افطاری میں تاخیر نہ کیجیے*
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
🔹❞ *حضرت سہل رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تک لوگ افطاری کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے وہ خیر و بھلائی پر رہیں گے ۔* ❝🔹
`📚 «مشکوٰة المصابیح_1984»`
|Status صحیح
||🅑𝒊𝒏𝒕 🅔 🅗𝒂𝒘𝒂 🅗𝒐𝒑𝒆||

سمجھ تو گئے ہونگے۔۔🫣🤔
سمجھ تو گئے ہونگے۔۔🫣🤔
تصور کریں عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں اور موم بتی مافیا نے عورت کو کیسے کیسے نمونوں کے قدموں میں ڈالا۔
عورت کے آزادی کے نام پھر موم بتی آنٹیوں کا کاروبار۔

حامد رضا
حامد رضا
جندڑی میتھوں نبھدی ناہی,اک وار فیر پال نی مائے

6 out of 7 times, he's been dismissed in a similar fashion in the ongoing Border-Gavaskar Trophy
#AUSvIND

یہ جگہ گوام سے 200km اور منیلا سے 2500km دور ہے، اور Ring of Fire کا حصہ ہے۔
یہاں دباؤ اتنا زیادہ ہے کہ بہت کم لوگ اسے دیکھ پائے ہیں۔

ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب کے
Athentic Sources
کے مطابق ISI یا MI نے 26 نومبر کی رات 105 لاشیں مارگلہ کی پہاڑیوں مںں کمیکل ڈال کر تلف کردیں😥😥
#گولی_کیوں_چلائی
#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات

لیکن ایک نظر ادھر ڈال لیں یےشہید ہمارےبھائی ہوئے ہیں ہمارےبھائی زخمی ہوئے ہیں،کیا ہمارا ازالہ ہوگا ہمیں انصاف ملیگا مُزکرات سے؟
تو جواب ہے گھنٹا۔ ہاں کُچھ قیدیوں کی رہائی ہوگی بس اگر ہمنےاپنا بدلا لینا ہےتو بائیکاٹ نہیں روکنا چاہئے

عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف بیانات پر پی ٹی ائی نے میراثی سلمان احمد کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

▪برطانوی ممبران پارلمینٹ کا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک اور خط سامنے آ گیا۔۔۔
▪امریکی سفیر بھی رنگ بدلنے لگا۔۔۔ پاکستانی شہریوں کے حقوق یاد آنے لگے
youtu.be/HoBI19K2elQ

🍃 *قرآن مجید پڑھنا !*
🌹 *رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :*
*قُرآن پڑھا کــــرو کیونکہ وہ قیامت کــے دن*
*اپنے اصحاب ( یعنی قُرآن پڑھنے*
*اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔* 🌹
*📗 «صحيح مسلم-1874»*