ان کے بھائی کو پولیس دو روز پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ جبکہ شاہد خان تین دن پہلے ہی ضمانت پر رہا ہوئے ہیں

#24Novfinalcall
#24Novfinalcall
جبکہ بظاہر اسلام کے نام پر بننے والا پہلا ملک اور اسلام پر عمل کرنے میں سب سے آخری ملک ہے۔

وجہ صرف اور صرف قانون کی حکمرانی اور کوئی وجہ مجھے نہیں نظر آتی۔

یقین ہی نہیں آتا کہ کوئی ملک ایسے بھی چل سکتا ہے۔

ہمارے ضمیر مر چکے ہیں ہم صرف اپنی ذات کی حد تک سوچتے ہیں اس سے آگے ہمیں کچھ نظر نہیں آتا۔

یہ قوم سوتی ہے، جاگتی ہے، جاگ کر پھر سو جاتی ہے
جانے کون سے خواب ہیں جو ادھورے ہیں ابھی تک