asadhussain.bsky.social
@asadhussain.bsky.social
صرف خواب دیکھنے سے تگ و دو شروع نہیں ہو سکتی
November 17, 2024 at 1:20 PM
سوئے ہوئے خواب اور جاگتے ہوئے دیکھے گئے خواب میں بہت فرق ہے جاگتے خواب کو پورا کرنے کیلئے تگ و دو کرنی پڑتی ہے جبکہ سوئے ہوئے جواب کی تعبیر ڈھونڈنی پڑتی ہے
November 17, 2024 at 1:19 PM
اگر ان کو پورا کرنے کی تگ و دو کی جائے
November 17, 2024 at 12:45 PM
ہمارے خواب تو کبھی پورے ہوئے ہی نہیں
November 17, 2024 at 12:36 PM