Arman
armanansari.bsky.social
Arman
@armanansari.bsky.social
Pakistan zindabad 🇵🇰
Reposted by Arman
اللہ ہمارے لاڈ اٹھانے والے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھنا!
جن کے والد یا والدہ یا دونوں اس دنیا میں نہیں رہے😢 اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین 🤲
December 18, 2024 at 2:40 PM
Reposted by Arman
محسن وہ میری آنکھ سےاوجھل ہوا ناں جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی..
November 23, 2024 at 8:44 PM
Reposted by Arman
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا نکاح جلد ٹوٹنے والا ہے۔ شوکت یوسفزئی
November 18, 2024 at 2:09 PM
Reposted by Arman
ٹو دی پوائنٹ بات یہ ہے کہ شہباز شریف واحد ایسے سیاستدان ہیں جو اس وقت صرف اور صرف ملک کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں
بس ہمیں تعصب کی عینک اتار کر سوچنا ہوگا
November 18, 2024 at 3:01 PM
Reposted by Arman
‏پنجاب حکومت اور پولیس یہ کہہ کر جان چھڑا لیتی ہے کہ ہمیں ایسا کرنے کو فوج کہہ رہی ہے۔ فوج ایک قومی ادارہ ہے، یہ کسی ایک شخص یا پارٹی کی نہیں اور ان واقعات سے ہمارے قومی سلامتی کے ادارے کی بدنامی ہو رہی ہے، عمران خان۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 3:09 PM
Reposted by Arman
میںblue sky پر کافی دیر سے انگریزی پڑھ پڑھ کر تھک گیا خود کو تنہا محسوس کیا سوچا کہ کلٹی مار کر دوبارہ پرانی پارٹی میں چلا جاؤں مگر پھر مجھے اچانک اردو نظر آہی تو حوصلہ ہوا

یقین جانیے بیگانوں میں اپنے ہی ہوتے ہیں جن سے حوصلہ ملتا ہے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے
شکریہ پاکستان
شکریہ اردو
November 17, 2024 at 10:25 PM
Reposted by Arman
November 17, 2024 at 6:23 PM