Shoaib Ahmad
banner
shoaibpti.bsky.social
Shoaib Ahmad
@shoaibpti.bsky.social
Pro Supporter of IK | Crypto & Forex Trader Investor | Fund Manager | Social Enterprenuer | President KP Chapter JS Pakistan | By Birth Pak Army Lover
1:-آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
2:ـ کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے*

تاریخ کے دو بڑے دھوکے
November 27, 2024 at 9:14 AM
کربلا میں لاشوں پہ گھوڑے دوڑانا اور ڈی چوک میں لاشیں گرا کر تمسخر اڑانا ایک ہی نسل کا کام ہے💔
November 27, 2024 at 8:21 AM
‏میں نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کو کل تک کا وقت دیا، کل تک مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوئی تو جمعے سے قافلے نکل پڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 20, 2024 at 10:59 AM
Imran Ahmad Khan niazi bail allowed Alhumdulilah!
November 20, 2024 at 10:57 AM
‏ڈاکٹر یاسمین صاحبہ کا قوم کے نام جیل سے خط۔
November 20, 2024 at 10:23 AM
‏پیپلز پارٹی نے باضابطہ طور پر پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی
‏ن لیگ نے بھی پی اے سی کی سربراہی کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اشارہ دے دیا
November 20, 2024 at 8:13 AM
‏اسلام آباد کی تمام پراسیکوشن ایجنسیز نے اس توشہ خانہ کیس پر ہاتھ سیدھا کیا ہے نیب ، ایف آئی اے ، پولیس ، الیکشن کمیشن نے بھی توشہ خانہ کیس کیا ہے پولیس نے بھی توشہ خانہ جعلی رسید کا کیس بنایا ہوا ہے ، توشہ خانہ ٹو کیس میں بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل جاری
November 20, 2024 at 5:31 AM
جسٹس بابر ستار نے پیمرا کو اِن ریمارکس کے ساتھ دو ہفتے کا وقت دیا ہے کہ کیا آپ واقعی چاہتے ہیں کہ میں اِس متعلق ججمنٹ دوں؟ آپکو پہلے بھی موقع دیا تھا کہ جائیں اپنا مسئلہ فِکس کریں، دو ہفتے میں اسے حل کریں ورنہ میں ججمنٹ دوں گا
November 20, 2024 at 5:28 AM
‏عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے آغاز میں ہی ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی جانب سے یہ کہہ دینا کہ میڈیا میں کل سے ہے کہ آج عمران خان کی ضمانت ہو جائے گی بظاہر فاضل جج صاحب کو Defensive کرنے کی کوشش ہے کہ وہ سوچیں اور اِس تاثر کو زائل کرنے کیلئے آج فیصلہ ہی نہ کیا جائے
November 20, 2024 at 5:26 AM
‏میڈیا میں میرے متعلق کہا جاتا ہے کہ جان کر بیمار ہو گیا، جان کر عدالت نہیں آیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
November 20, 2024 at 5:12 AM
‏میڈیا کو چھوڑ دیں، میڈیا سے خود کو مستثنیٰ کر لیں، ہم نے بھی خود کو الگ کر لیا ہے کیونکہ میڈیا سنسنی نہیں پھیلائے گا تو اِن کا کام کیسے چلے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
November 20, 2024 at 5:12 AM
‏اہم خبر: پیمرا ریکارڈ کے مطابق ٹی وی پروگرامز میں دفاعی تجزیہ کاروں کی شرکت سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلئے چیئرمین پیمرا کی تحریری طور پر منظوری ہی موجود نہیں، وکیل نے بتایا کہ آئی ایس پی آر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تو چیئرمین پیمرا کی زبانی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
November 20, 2024 at 5:12 AM
‏ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے منظور ہے لیکن میڈیا میں کل سے آ رہا ہے کہ عمران خان کی ضمانت منظور ہو جائے گی
November 20, 2024 at 5:07 AM
‏عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت شروع، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں
November 20, 2024 at 5:06 AM
‏Everything you ever wanted is on the other side of fear.
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩ ⁦‪#FinalCall‬⁩
November 19, 2024 at 6:46 AM
‏صدر یوتھ ونگ اٹک رحمت نیازی سابقہ تحصیل صدر فتح جنگ سمیت کئی ورکرز گرفتار
November 18, 2024 at 5:00 PM
‏صدر یوتھ ونگ اٹک رحمت نیازی سابقہ تحصیل صدر فتح جنگ سمیت کئی ورکرز گرفتار
November 18, 2024 at 4:57 PM
‎بچوں کو ہتھکڑیاں؟
‎Children in chains in Pakistan? Shameful & disgraceful fascism at its peak. Arrested for distributing pamphlets for release of ⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ but see the brave smiling face of the child waving the victory sign with his free hand.

November 18, 2024 at 4:00 PM
‏پنجاب حکومت اور پولیس یہ کہہ کر جان چھڑا لیتی ہے کہ ہمیں ایسا کرنے کو فوج کہہ رہی ہے۔ فوج ایک قومی ادارہ ہے، یہ کسی ایک شخص یا پارٹی کی نہیں اور ان واقعات سے ہمارے قومی سلامتی کے ادارے کی بدنامی ہو رہی ہے، عمران خان۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 3:09 PM
Reposted by Shoaib Ahmad
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:30 PM
‏وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم پاکستان کو مشترکہ مفادات کونسل (CCI) کے باقاعدہ اجلاس بلانے کیلئے باضابطہ طور پر خط لکھ دیا ہے۔ آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، لیکن جنوری 2024 کے بعد سے یہ آئینی تقاضا پورا نہیں کیا جا رہا۔
November 18, 2024 at 8:35 AM
‏9مئی سے متعلق منصوبہ بندی کا الزام

‏ریس کورس کے مقدمہ کا کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل جاری

‏لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے جیل میں سماعت کی

‏شاہ محمود قریشی ،اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ سمیت 21ملزمان پر پر فرد جرم عائد

‏عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا
November 18, 2024 at 8:32 AM
‏لوک میلہ اسلام آباد
‏ خیبرپختونخوا نے پاکستان کے بہترین پویلین کا ایوارڈ جیت لیا.
‏خیبرپختونخوا مسلسل تیسری مرتبہ بہترین پویلین کا ایوارڈ جیتے والا پہلا صوبہ بن گیا.
‏⁦‪#LokMela2024‬⁩
November 18, 2024 at 8:30 AM
24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔

‏اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر ⁦‪‬⁩
November 18, 2024 at 8:29 AM
24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی ہم پرامن لوگ ہیں۔

‏اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر ⁦‪‬⁩
November 18, 2024 at 8:28 AM