Voice of Pakistan
voiceofpak.bsky.social
Voice of Pakistan
@voiceofpak.bsky.social
‏‎اللّٰہ پاک آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔✨
‏آدھی رات کو گھروں میں گھس کر خواتین کو اغوا کرتے ہیں۔ دوپہر کو پوچھتے ہیں ہم سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہو۔
December 8, 2024 at 11:10 AM
‏پاکستانیو کیا آپ بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس سے مطمئین ہیں۔۔۔؟
ہاں
نہیں
December 2, 2024 at 3:25 PM
‏یہ پنجابی پختون کا راگ پتہ نہیں کس نے چھیڑ دیا وگرنہ زیادہ تر پنجابی اور پختوں قیادت بزدل، بےشرم اور بکاؤ ہے۔ بلا تفریق۔

دوسری طرف اگر پختونوں میں مراد سعید اور قاسم سوری جیسے خان کے وفادار ہیں تو عمر سرفراز چیمہ اور اویس یونس جیسے وفا کے پتلے بھی ہیں۔
November 30, 2024 at 7:16 AM
‏عمران خان اڈیالہ جیل میں نہیں ہیں
انہیں کہیں لے جایا گیا ہے
عمران خان بدترین ہاتھوں میں ہیں اس وقت۔ PTI قیادت کی بدترین سٹریٹجی اور جرات مندانہ فیصلہ نہ کرنے کی صلاحیت خان کی جان لے سکتی ہے انکی خیریت کے متعلق فیصل چوہدری یا بیرسٹر سیف ٹائپ لوگوں کی اطلاع پر یقین نہ کیا جائے
November 30, 2024 at 5:42 AM
‏🚨🚨

گورنر راج لگانے کے بعد تم اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے۔

علی امین گنڈا پور
November 30, 2024 at 2:24 AM
‏ننگے کنٹینرز کو دیکھنا حرام ہے،اسلامی نظریاتی کونسل کا متوقع فتوی
November 26, 2024 at 9:55 AM
‏سینٹورس کے پاس ایک بندے کے چہرے پر گولی ماری ہے
November 26, 2024 at 6:53 AM
‏فوج صرف ریڈ زون کے اندر ہے ،،،مظاہرین سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
November 26, 2024 at 6:28 AM
‏🚨🚨🚨🚨
قافلے جی 7 کے قریب پہنچ گئے
November 26, 2024 at 6:18 AM
PTI Protest hits Zero Point Islamabad at 10:15 am
November 26, 2024 at 6:15 AM
‏🚨تحریک انصاف کے کارکنان G9 پہنچ گئے۔۔ راستہ صاف۔ پولیس غائب
November 26, 2024 at 4:17 AM
‏جی الیون کے مقام پر کارکنان پر شدید شیلنگ کیجارہی ہے ۔لیکن کارکنان کی حوصلے بلند ہے ۔
ان شاء اللہ جیت پاکستانی قوم کی ہوگی ۔
November 26, 2024 at 2:51 AM
‏عمران خان کے شیر پوری رات کی لڑائی کے بعد اسلام آباد پہنچ آئے ہیں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کی قیادت اور عوام کچھ غیرت کھائیں ان کا استقبال کریں اور ان کے ساتھ مل کر لڑیں۔
November 25, 2024 at 10:13 AM
‏1:- دوائیں
2 :- گرم کپڑے
3:- کھانے پینے کی اشیاء

عامر مغل ڈویژنل صدر اسلام آباد نے شہریوں کو تینوں چیزیں ساتھ رکھنے کی ہدایات دے دیں ۔ جیسے ہی کال دیں نکل پڑیں ۔ عامر مغل
November 25, 2024 at 7:58 AM
‏اسلام آباد راولپنڈی والوں
تیار ہو جاؤ۔۔۔۔۔

باہر نکالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
بھرپور مہمان نوازی کرنی ہے

ہمارے بھائی اور بہنیں بہت شیلنگ کھا کر آ رہے ہیں

اب ہماری باری ہے
اسلام آباد سے ڈی چوک تک راستے کو کلیئر کرنے کی

اٹھو اسلام آباد راولپنڈی

ہم 1 بجے 26 نمبر پہنچ جائیں گے
November 25, 2024 at 7:46 AM
‏🚨 اپڈیٹ

جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔
ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں
November 25, 2024 at 7:42 AM
‏الرٹ🚨
راولپنڈی پولیس کی کارکنان پر شدید شیلنگ، کارکن شدید زخمی۔
November 24, 2024 at 2:40 PM
November 24, 2024 at 2:06 PM
پولیس والے اپنے ہی پولیس والوں کے گرفتار کر رہے ہیں۔۔ ان کی جہالت اور زہنی حالت کا یہاں سے اندازہ کر لیں۔۔!!! 😂😂😂
November 24, 2024 at 1:58 PM
‏🚨خدا کی مدد آن پہنچی

میانوالی انٹرچینج کے پاس پر شدید مزاحمت جاری ۔ اللہ تعالیٰ نے ہوا چلا دی پہلے ہوا کا رخ ہماری طرف تھا اب ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا ہے اور شیلنگ کے دھوئیں واپس پولیس کی طرف ہو گئے ہیں ۔
November 24, 2024 at 1:34 PM
پشاور آ رہا ہے۔۔
November 24, 2024 at 1:32 PM
اسلام آباد انتظامیہ کا کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔۔
کچھ دیر تک باقاعدہ اعلان ہوگا۔۔

بہترین ہوگیا۔۔ سٹوڈنٹس تیاری پکڑ لیں۔۔ احتجاج میں شامل ہونا ہے۔۔!!!
November 24, 2024 at 1:27 PM
‏حکومت کی تیاریاں پہلے سے 100 گنا زیادہ تھیں
حکومت کی بدقسمتی عوام پہلے سے 1000 گنا زیادہ نکل ائی اور مزید نکل رہی
November 24, 2024 at 1:18 PM
غلامی کا سورج ڈوبنے کو ہے۔انشااللہ
November 24, 2024 at 1:16 PM
‏اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان پُل پر کارکنوں نے پولیس کو منتشر کر دیا۔۔!!!
November 24, 2024 at 12:53 PM