ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ غزہ فلسطین کے علاوہ کہیں بچوں کو سیاسی ہمدردی کی بنیاد پر ہتھکڑیاں پہنائی جاسکتی ہیں۔ کوئی شرم اور حیا نہیں ہے۔ درندہ سفت لوگ حکمران بن گئے ہیں۔
دنیا میں پاکستان کی عزت خاک میں ملا رہے ہیں۔