@imrankhanpti.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
ہمارا ٹی وی اب تو وینٹیلیٹر پر ہے اور جھوٹے لفافہ صحافی جونکوں کی طرح چپک گئے ہیں اور مزید قوم کا خون چوس رہے ہیں۔

PTI supporters and leaders, let's connect on BlueSky to share our thoughts and ideas to strengthen our presence & stance.
Let's build a strong online presence and show our support for Imran Khan and the PTI party.

بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا-
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال دی۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ غزہ فلسطین کے علاوہ کہیں بچوں کو سیاسی ہمدردی کی بنیاد پر ہتھکڑیاں پہنائی جاسکتی ہیں۔ کوئی شرم اور حیا نہیں ہے۔ درندہ سفت لوگ حکمران بن گئے ہیں۔
دنیا میں پاکستان کی عزت خاک میں ملا رہے ہیں۔