@imrankhanpti.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social
ہمارا ٹی وی اب تو وینٹیلیٹر پر ہے اور جھوٹے لفافہ صحافی جونکوں کی طرح چپک گئے ہیں اور مزید قوم کا خون چوس رہے ہیں۔

ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ غزہ فلسطین کے علاوہ کہیں بچوں کو سیاسی ہمدردی کی بنیاد پر ہتھکڑیاں پہنائی جاسکتی ہیں۔ کوئی شرم اور حیا نہیں ہے۔ درندہ سفت لوگ حکمران بن گئے ہیں۔
دنیا میں پاکستان کی عزت خاک میں ملا رہے ہیں۔