Anonymous
banner
anonymouss1.bsky.social
Anonymous
@anonymouss1.bsky.social
پاکستان کی صورت حال پہ تبصرہ میرا ذاتی ہے
Pinned
کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
لوگوں پر فائرنگ کر رہے ہیں کتے کے بچے
November 25, 2024 at 9:59 PM
سنا ہے اسلام آباد کے کنٹینروں نے آگ پکڑنا شروع کردی ہے مطلب وہ ابھی راستے ہیں ہے اور آگ لگنا شروع ہوگئی ، وہ آ گیا تو کیا ہوگا ؟

#finalcall
#24nov
November 23, 2024 at 9:01 PM
سب لوگ ایک دوسرے کو فالو کریں تاکہ ایک بڑی کمیونٹی بن سکے۔
جو جو کمنٹ کرے گا اسکو میں فالو کروں گا۔

#finalcall
#24nov
November 23, 2024 at 12:16 PM
November 23, 2024 at 10:19 AM
کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
November 22, 2024 at 3:41 PM
پاکستان کی صورتحال پہ تبصرے میرے ذاتی ہیں
November 22, 2024 at 3:40 PM
November 22, 2024 at 3:37 PM
بریکنگ نیوز 🚨

عمران خان کی فائنل کال کے اعلانات پختون خواہ کے مسجدوں میں شروع۔۔۔🔥

باہر محلے کے سپیکر پر انقلاب انقلاب انقلاب
November 22, 2024 at 3:36 PM
November 22, 2024 at 3:26 PM
Motorways shut, internet down, VPNs banned, roads closed, transport stations shut, businesses closed, offices non-functional, residents locked down—almost everything is at a standstill. Yet, they expect people from overseas and other countries to invest in Pakistan.
November 22, 2024 at 3:24 PM
آزاد کشمیر میں احتجاج کیوں ہورہا ہے؟عوام کے مطالبات کیا ہیں ؟؟مین سٹریم میڈیا پر اس احتجاج کا مکمل بلیک آؤٹ کیوں ہے؟
November 22, 2024 at 3:24 PM
احتجاج کے لیے پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کروانا سب سے مشکل ہوتا ہے

جعلی حکومت نے 24 نومبر سے پہلے ہی موٹروے، پٹرول پمپ، ہاسٹل، ٹرانسپورٹ اڈے بند کر کے 50% احتجاج خود ہی کامیاب کروا دیا ہے

ان انشأللہ 24 نومبر کو پاکستانی قوم اس جعلی حکومت کے پہیے اور چولیں ہلائے گی
November 22, 2024 at 3:21 PM
‏“پاڑہ چنار میں دہشتگردی / ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
November 22, 2024 at 3:08 PM
Reposted by Anonymous
‏ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔
‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
‏زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
November 22, 2024 at 9:56 AM
اس عورت کا لیول چیک کریں
دماغ سے فرار عورت ہے
November 21, 2024 at 3:42 PM
November 21, 2024 at 3:40 PM
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں،24 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا، عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 3:35 PM
اتوار 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا۔

پاکستان کو بنانا ریبلک بنا دیا گیا ہے۔ ملک میں جمہوریت، آئین اور قانون کا جنازہ نکل چکاہے- چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کو ضلعی عدالتوں کی طرح بےاختیار بنا دیا گیا ہے۔ جہاں سے کسی کو انصاف نہیں ملے گا
November 21, 2024 at 3:27 PM
یہ ایک ٹاوٹ ہے نقصان پہنچانے ہی تو آیا تھا
‏وزیر داخلہ محسن نقوی تباہ کر دیا پاکستان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تباہ کر دیا کرکٹ کو اس بندے نے جتنی پاکستان میں تباہی پھیلائی ہے شاید ہی 77 سالہ تاریخ میں کسی نے اتنی جلدی تباہی نہ پھیری ہو
November 21, 2024 at 3:24 PM
فائنل کال ہے 24 نومبر
24 نومبر جمہور کی فیصلہ سازی کا دن ہے یاد رکھیں یہ جنگ عمران خان کی نہیں، یہ جنگ آپکی اور آپکے بچوں کے مستقبل کی ہے۔

سینیٹر عون عباس بپی، صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب کا جنوبی پنجاب کے تمام ممبران قومی، صوبائ اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تمام تنظیمی عہدیداروں کے نام پیغام:
#FinalCall | #نومبر24_خان_کی_کال
November 21, 2024 at 3:23 PM
بشری بی بی کا بیان لازمی سنیں
November 21, 2024 at 3:22 PM
ڈاکٹر یاسمین کا پیغام
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔
November 21, 2024 at 11:19 AM
‏عمران خان کا نام کنٹینر پہ لکھا ہوا تھا ، وائرل ہوا تو سرکار حرکت میں آگئی ، کنٹینر اٹھا لیا گیا ، اس حساب سے اگر ہر کنٹینر پر عمران خان کا نام لکھا ہو تو سب کنٹینرز نہیں اُٹھا لئے جائیں گے ؟
November 21, 2024 at 11:18 AM
‏نہ کوئی ڈیل ہوگی ناں ہی مزید مزاکرات ، جمعرات کی ڈیڈ لائن کے بعد عمران خان کے حکم کے عین مطابق مارچ ہوگا - تحریک انصاف کا فیصلہ - ذرائع
November 21, 2024 at 9:58 AM