Anonymous
banner
anonymouss1.bsky.social
Anonymous
@anonymouss1.bsky.social
پاکستان کی صورت حال پہ تبصرہ میرا ذاتی ہے
November 23, 2024 at 10:19 AM
November 23, 2024 at 10:19 AM
ڈاکٹر صاحب سہی کہا اپنے
November 22, 2024 at 3:27 PM
بندہ تو آزاد ہے
November 22, 2024 at 3:16 PM
24 کو باہر نکلنا بہت ضروری ہے
November 22, 2024 at 3:10 PM
24 کو پورا پاکستان نکلے گا کپتان کے لیئے
November 22, 2024 at 3:10 PM
ہم کپتان کے ساتھ ہیں
November 22, 2024 at 3:09 PM
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں دہشتگردی کے مسئلے پر گفتگو
November 22, 2024 at 3:08 PM
سوچنا چاہے کہ جب افغانستان میں پاکستان مخالف حکومت تھی تو اتنی دہشت گردی کیوں نہیں ہو رہی تھی جتنے پچھلے دو سال سے ہو رہی ہے؟ دہشتگردی کے خلاف اور مغربی سرحد کو کنٹرول کرنے کے لیے تحریک انصاف کے پاس پورا ایکشن پلان موجود ہے ۔ اگر ہم حکومت میں دوبارہ آتے ہیں تو اس مسئلے کا حل نکالنا ممکن ہے۔“
November 22, 2024 at 3:08 PM
مگر یہاں کسی کے پاس کوئی ایسی موثر حکمت عملی موجود نہیں جس سے اس مسئلے کا خاتمہ کیا جا سکے۔ جعلی حکومت کی نا اہلی اس معاملے بھی سر چڑھ کر بول رہی ہے۔
November 22, 2024 at 3:08 PM
میرا اسٹیبلشمنٹ اور جعلی حکومت کو پیغام ہے کہ دہشتگردی کا معاملہ صرف عسکری آپریشنز سے حل ہونے والا نہیں ہے یہ ایک حساس مسئلہ ہے جس کے لیے سیاسی حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے
November 22, 2024 at 3:08 PM
پولیس کے آئی جیز بھی میرٹ کی بجائے سیاسی بنیادوں پر لگائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پولیسنگ سسٹم بھی تباہ ہو چکا ہے-
November 22, 2024 at 3:08 PM
پولیس اور فوجی جوان روزانہ شہید ہو رہے ہیں لیکن سیکیورٹی اداروں کی توجہ تحریک انصاف کو کچلنے پر مرکوز ہے جس کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال روز بروز بگڑتی جا رہی ہے اور دہشتگردی کا مسئلہ دوبارہ سر اٹھا چکا ہے-
November 22, 2024 at 3:08 PM