ammadbuzdar.bsky.social
@ammadbuzdar.bsky.social
بیشک فالو کے بدلے فالو ملے گا
اپنے ارد گرد نظر ڈالیں نیکی کا نقاب اوڑھے نظام کے سہولت کار کئی لوگوں سے آپ کا واسطہ پڑے گا

juraat.com/01/12/2024/1...
نیکی کا نقاب - روزنامہ جرأت
عماد بزدار ملک آباد کا ہر فرد شاہ میر کے ذکر پر احترام سے سر جھکا لیتا تھا۔ وہ ایک ایسا نام تھا جو نہ صرف علاقے کی گلیوں میں بلکہ مجلسوں، عبادت گاہوں، اور ہر دل کی دعا میں شامل تھا۔ شاہ میر کی شخصیت ا...
juraat.com
December 1, 2024 at 5:57 AM
فائبر وال اور گراؤنڈ ٹو ارتھ کے بعد ایک اور شاہکار ۔۔ ٹک ٹاکر سہیلیاں ۔۔ اج ای ویکھو ناز سینیما لاہور کھڑکی توڑ نمائش جاری ہے
November 25, 2024 at 8:57 AM
"ایسے حالات 1965اور1971 کی جنگ میں بھی نہیں تھے،میں نےاتنی وردیوں میں کبھی پولیس والےنہیں دیکھے،میرےگھر سےیہاں تک3کلومیٹر پہ چار جگہ کنٹینرلگائےگئےہیں، کیاہندوستان حملہ آورہوگیاہے؟"
۔
۔شاہدخاقان عباسی
November 25, 2024 at 8:53 AM
سارے ٹاوٹس لفافے سرکاری چینل ہلہ بول چکے ہیں آپ بھی وہی لائن لیکر گولا باری کررہے ہو ہوسکتا ہے آپ درست ہوں لیکن اپنے اندر تھوڑا حوصلہ کچھ تحمل تو پیدا کرو۔
November 21, 2024 at 7:35 PM
ماشاءاللہ
November 20, 2024 at 7:56 PM
بالکل حافظ صاحب
November 20, 2024 at 7:56 PM
‏میں نے گزشتہ نشست میں بھی کہا تھا کہ "مایوسی مسلمان کے لیے حرام ہے"،آج پاکستان کی معیشیت کے تمام اعشاریے مثبت ہیں، اگلے برس تک انشاء اللہ مزید بہتر ہوں گے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 7:56 PM
ڈی چوک
‏ڈی چوک اسلام آباد پر کنٹینرز پہنچانے کا سلسلہ جاری، حکومت کا ڈی چوک کو مکمل سیل کرنے کا منصوبہ۔۔۔
November 20, 2024 at 7:44 PM
اوورسیز سن رہے ناں تم لوگ
November 20, 2024 at 7:22 PM
"عمارت علیشان تھی " بھٹی صاحب نے کس منطق کے تحت یہاں گھسیڑ دی؟
November 20, 2024 at 12:54 PM
فقیہہِ شہر کا دستِ دُعا برائے فروخت
فلک کرائے پہ خالی، خدا برائے فروخت
ہے واعظانِ حرم کے قمار خانوں میں
کبھی مدینہ کبھی کربلا برائے فروخت
November 20, 2024 at 11:22 AM
کہا جاتا ہے کہ شہوت انگیز دواؤں میں سب سے مؤثر دوا خوشامد ہے ، اور علی محمد راشدی کے بقول ہمیشہ خوشامد ہی کامیاب ہوتی ہے جو گھٹیا الفاظ میں گر کر کی جائے ۔
November 20, 2024 at 10:58 AM
قبلہ اپنے آپ کو حوصلہ دیتے ہوئے
November 20, 2024 at 6:42 AM
ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں بکواس بند کریں
November 20, 2024 at 2:47 AM
یہاں طیبہ راجہ سے لیکر شہباز گل تک سب کے چائنا کاپی دستیاب ہیں سمجھ نہیں آرہا کون اصلی ہے کون نقلی
November 19, 2024 at 6:59 PM
November 19, 2024 at 6:10 PM
‏یہ مطالبہ کر رہے ہیں، مینڈیٹ واپس کر دیں ، کیا ہم نے 2018 میں واپس کیا تھا،کیا کوئی چھینی ہوئی چیز واپس کرتا ہے،

فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 5:36 PM
‏تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کی تیاریاں تیز، 22 نومبر کی رات کو اسلام آباد سیل کئے جانے کا امکان، کنٹینرز آج رات سے پہنچانا شروع ہونگے، پنجاب، کشمیر، سندھ سے پولیس کی بھاری نفری 21 نومبر کی رات کو دارالحکومت پہنچ جائے گی، چھٹیاں منسوخ، آنسو گیس، ربڑ کی گولیاں، اینٹی رائٹ کٹس مہیا کردی گئیں۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 5:29 PM
میں یہاں پردیسی ہوں کوئی ویلکم کہے گا ؟
November 19, 2024 at 5:20 PM
واوڑا کو جواب
فیصل واوڈا کے لیول کا پتہ ہے، اس کو چیلنج دیتا ہوں 24 نومبر کو جو انقلاب ہوگا وہ پھر اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دیں، اس کا شوق پورا کریں گے، اسد قیصر۔۔
November 19, 2024 at 5:15 PM
نہیں ہے چیز نکمی کوئی قدرت کے کارخانے میں
November 19, 2024 at 5:14 PM
مختلف شہروں کے انصافی دوستوں سے سوال ہے
۔
آپ کے شہر میں آپ کے ایم پی اے ایم این اے اس کال کو کس حد تک سنجیدہ لے رہے ؟
۔
شہر کا نام کے ساتھ ہماری معلومات میں اضافہ کریں
۔
شکریہ
November 19, 2024 at 4:58 PM