ammadbuzdar.bsky.social
@ammadbuzdar.bsky.social
بیشک فالو کے بدلے فالو ملے گا
فائبر وال اور گراؤنڈ ٹو ارتھ کے بعد ایک اور شاہکار ۔۔ ٹک ٹاکر سہیلیاں ۔۔ اج ای ویکھو ناز سینیما لاہور کھڑکی توڑ نمائش جاری ہے
November 25, 2024 at 8:57 AM
"ایسے حالات 1965اور1971 کی جنگ میں بھی نہیں تھے،میں نےاتنی وردیوں میں کبھی پولیس والےنہیں دیکھے،میرےگھر سےیہاں تک3کلومیٹر پہ چار جگہ کنٹینرلگائےگئےہیں، کیاہندوستان حملہ آورہوگیاہے؟"
۔
۔شاہدخاقان عباسی
November 25, 2024 at 8:53 AM
ماشاءاللہ
November 20, 2024 at 7:56 PM
بالکل حافظ صاحب
November 20, 2024 at 7:56 PM
‏میں نے گزشتہ نشست میں بھی کہا تھا کہ "مایوسی مسلمان کے لیے حرام ہے"،آج پاکستان کی معیشیت کے تمام اعشاریے مثبت ہیں، اگلے برس تک انشاء اللہ مزید بہتر ہوں گے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 7:56 PM
اوورسیز سن رہے ناں تم لوگ
November 20, 2024 at 7:22 PM
"عمارت علیشان تھی " بھٹی صاحب نے کس منطق کے تحت یہاں گھسیڑ دی؟
November 20, 2024 at 12:54 PM
کہا جاتا ہے کہ شہوت انگیز دواؤں میں سب سے مؤثر دوا خوشامد ہے ، اور علی محمد راشدی کے بقول ہمیشہ خوشامد ہی کامیاب ہوتی ہے جو گھٹیا الفاظ میں گر کر کی جائے ۔
November 20, 2024 at 10:58 AM
قبلہ اپنے آپ کو حوصلہ دیتے ہوئے
November 20, 2024 at 6:42 AM
ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں بکواس بند کریں
November 20, 2024 at 2:47 AM
November 19, 2024 at 6:10 PM
نہیں ہے چیز نکمی کوئی قدرت کے کارخانے میں
November 19, 2024 at 5:14 PM
مختلف شہروں کے انصافی دوستوں سے سوال ہے
۔
آپ کے شہر میں آپ کے ایم پی اے ایم این اے اس کال کو کس حد تک سنجیدہ لے رہے ؟
۔
شہر کا نام کے ساتھ ہماری معلومات میں اضافہ کریں
۔
شکریہ
November 19, 2024 at 4:58 PM