Faisal Ehsan
banner
faisalehsan.bsky.social
Faisal Ehsan
@faisalehsan.bsky.social
‏24نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں۔ بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 3:51 PM
عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی یہ کس کو لے آئے ہو، ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے دار لے آئے، بات غلط ہو تو جنرل باجوہ کی فیملی سے پوچھ لیں۔ بشریٰ بی بی کا دعویٰ
November 21, 2024 at 3:49 PM
عمران خان کو رہا کرنے کی پاور میرے پاس نہیں، مقدمات کا فیصلہ ہم نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے،محسن نقوی۔
November 21, 2024 at 12:42 PM
‏کراچی کے تاجروں نے آرمی چیف سے درخواست کی کہ آپ 6 مہینوں کے لیے کراچی کو اون کر لیں تو کراچی کے بزنس مین آئی ایم آیف کا قرضہ اتار دیں گے ۔تاجر حنیف گوہر
November 20, 2024 at 8:03 PM
‏ڈی چوک اسلام آباد پر کنٹینرز پہنچانے کا سلسلہ جاری، حکومت کا ڈی چوک کو مکمل سیل کرنے کا منصوبہ۔۔۔
November 20, 2024 at 7:43 PM
‏کاشف عباسی: "حلفاً کہہ دیں ن لیگ 40 سیٹیں جیتی ہے".
November 20, 2024 at 7:39 PM
‏24 نومبر کو پورے پاکستان سے طلباء بڑی تعداد میں اسلام آباد پہنچیں گے انشاء اللہ
‏آئی ایس ایف قیادت کی شیخ وقاص کے ہمراہ پریس کانفرنس 🔥
November 20, 2024 at 6:02 PM
پاکستان تحریک انصاف کا جو احتجاج ہے یہ صرف پاکستان میں نہیں ہے
‏اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کیلے جو سب سے بڑی پریشانی ہے وہ یہ ہے کہ PTi کا احتجاج دنیا میں 31 جگہوں پر ہو رہا ہے
November 20, 2024 at 5:33 PM
‏توشہ خانہ کیس تو وڑگیا ۔😂😂
November 20, 2024 at 5:31 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم۔۔
November 20, 2024 at 12:22 PM
‏عمران خان کی رہائی کا کریڈٹ سلمان صفدر کو دیں گے، علیمہ خان۔۔
November 20, 2024 at 12:18 PM
‏بریکنگ: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
November 20, 2024 at 11:05 AM
‏انتہائی خوبصورت اقدام

‏بچوں کے عالمی دن کے موقع پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کا اجلاس
‏نوجوانوں نے نہ صرف اسمبلی کارروائی چلائی بلکہ اپنے روایتی لباس زیب تن کئے اس صوبے کی ثقافت کو بھی اجاگر کیا
November 20, 2024 at 11:02 AM
‏فیصل واوڈا نے اعتراف کرلیا ہے کہ عمران خان کو امریکہ کے حکم پر نکالا گیا شیخ رشید
November 20, 2024 at 10:54 AM
‏ہم پرامن ہیں قانون کو ہاتھ میں نہیں لیں گے لیکن ہم کسی صورت عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے. زرتاج گل
November 20, 2024 at 8:57 AM
‏ن لیگ پیپلزپارٹی اتحاد اب ختم ہونا چاہئیے. ندیم افضل چن
November 20, 2024 at 6:58 AM
‏عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت، بیرسٹر سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے...
November 20, 2024 at 6:19 AM
یہ آپ کے ساتھ بھی ہو گا، ان شاءاللہ
‏اب پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے علاؤہ کوئی حل نہیں، ارشاد بھٹی
November 19, 2024 at 5:30 PM
خوف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا کبھی ؟
November 19, 2024 at 5:21 PM
‏اسد قیصر کی محمود اچکزئی سے اُنکی رہائش گاہ پر ملاقات، 24 نومبر کے احتجاج بارے اعتماد میں لیا۔۔
November 19, 2024 at 4:53 PM
‏حکومت کو آزمائیں کتنی دیر کھڑے ہو سکتے ہیں، فیصل واوڈا
‏وہ تو آپ کو دیکھ رہے ہیں کہ ہمیں کھڑا رکھیں، کاشف عباسی
‏ہمارے بھی کندھے ہیں وزن کتنی دیر اٹھائیں، فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 4:05 PM
فیصل واوڈا کے لیول کا پتہ ہے، اس کو چیلنج دیتا ہوں 24 نومبر کو جو انقلاب ہوگا وہ پھر اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دیں، اس کا شوق پورا کریں گے، اسد قیصر۔۔
November 19, 2024 at 4:01 PM
‏اسلام آباد میں پینتیس چالیس ہزار لوگ بھی آ گئے تو حکومت روک نہیں سکے گی، مذاکرات اچھی بات ہے، سیاسی قیدیوں کو رہا کر کے آگے بڑھنا چاہیے، عمران خان باہر آ گئے تو باقی سب وہ خود کر لیں گے۔ فواد چودھری
November 19, 2024 at 3:54 PM
علی امین گنڈا پور نے آج اجلاس میں کہا ہماری پارٹی کو جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی، میرا لیڈر سوا سال سے قید میں ہے، اُس کا کوئی جرم اور گناہ نہیں۔۔
November 19, 2024 at 3:27 PM