banner
amjad10.bsky.social
@amjad10.bsky.social
Reposted
Without Imran presence,
240M in a single day program.
March 21, 2025 at 4:28 PM
Reposted
مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی ؕ ۳
نا تمہارے پروردگار نے تمہیں چھوڑا ہے اور نا ناراض ہوا ہے
وَلَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ ٤
اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں
وَلَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ ۵
اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے

سورت الضُّحٰی
March 8, 2025 at 3:17 PM
Reposted
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 AM
Reposted
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 2:40 AM
Reposted
‏فیک نیوز صرف تحریک انصاف نہیں پھیلاتی حکومت بھی فیک نیوز پھیلاتی ہے جب حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ 26 نومبر کو فائرنگ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی پمز اور پولی کلینک کے جاری کردہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ حکومت کے دعووں کی تردید کرتے ہیں سیاسی کشیدگی کم کرنی ہے تو حکومت کو جھوٹ نہیں بولناچاہئیے۔
December 3, 2024 at 6:26 PM