ameen3965.bsky.social
@ameen3965.bsky.social
Reposted
‏🔵: چین کی طرح انڈسٹری کو شہروں سے باہر منتقل کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں

🔵: پنجاب میں سولر پینل پراجیکٹ لانچ کیا، سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چین کی کمپنیوں سے اشتراک کار کیا جا رہا ہے

‎#CMMaryamInChina
December 13, 2024 at 6:07 AM
Reposted
اپنی آنکھیں 90 فیصد بند کریں تو آپ کو9مئی اور 24 نومبر فساد کا ماسٹر مائنڈ نظر آ جائے گا 🧐
December 10, 2024 at 3:54 AM
Reposted
خائن احمق نیازی فِتنے کی سِول نافرمانی کی کال کی ناکامی کے بعد کیا فِتنے کو اِجتماعی خودکُشی کی کال دینی چاھیے کیا ؟
December 10, 2024 at 9:36 AM
Reposted
‏جنرل فیض کی چارج شیٹ میں 2 سب سے اہم الزام 🚨🚨

1. پہلی مرتبہ 9 مئی میں جنرل فیض کے کردار کا باضابطہ طور پر اقرار کردیا گیا ہے۔

2۔ جنرل فیض کے تمام سیاسی کارناموں کا اعتراف کیا گیا۔
December 10, 2024 at 11:16 AM
Reposted
‏اگر فوج کی بنائی ہوئی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے فوج نے جو 2011 میں پی ٹی آئی اور خان کی پروڈکٹ لانچ کی تھی ، سب سے پہلے اس کا بائیکاٹ کرنا ہو گا ۔
December 6, 2024 at 5:16 PM
Reposted
‏🌟 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین
📌 8 دسمبر تا 15 دسمبر

♻: وزیر اعلیٰ مریم نواز پرائمری سکول کا دورہ کریں گی، تعلیمی نظام پر بریفنگ لیں گی

♻: وزیر اعلی مریم نواز بیجنگ میونسپل کمیشن آف ٹرانسپورٹ کا دورہ کریں گی
December 7, 2024 at 1:52 PM
Reposted
‏ہماری تمام پراڈکٹس بہترین چل رہی ہیں۔
بس ایک پروڈکٹ بے کار ثابت ہوئی جو ہم نے کچرے میں پھینک دی ہے ۔

آئی ایس پی آر
December 7, 2024 at 4:47 PM
Reposted
December 4, 2024 at 12:13 PM
Reposted
December 5, 2024 at 12:30 PM
Reposted
‏ریحام خان جھوٹی
سیتاوائٹ جھوٹی
حاجرہ خان جھوٹی
انبساط ملک جھوٹی
عائشہ گلالئی جھوٹی
عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی
رنمل بارے داستانیں جھوٹی
خاورمانیکاجھوٹا
لطیف ملازم جھوٹا
عون چودھری جھوٹا
یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط
لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ
پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
December 6, 2024 at 5:26 AM
Reposted
‏اگر آپ کے پاس عقل ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔
کیونکہ یہ ایک سزا ہے اور آپکو ہر اس انقلابی سے نمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ۔
December 6, 2024 at 5:27 AM
Reposted
‏لکڑیاں 800 روپے من، میٹھا گنا 400 روپے من کیوں ؟

کیونکہ لکڑیاں غریب خریدتا ہے اور گنا کرپٹ سرمایہ دار خریدتا ہے
December 6, 2024 at 5:28 AM
Reposted
پنجاب کے بچوں کو سکالرشپ مل رہے ھیں
اور kpk کے بچے جوتے پر 804 لکھ کر چوم رہے ھیں۔
December 6, 2024 at 5:28 AM
Reposted
قاضی فائز عیسی نےصرف اتنا کہا تھا ،میں سوشل میں نہیں دیکھتا عمران ریاض کو نہیں جانتا کون ہے
تو عمران ریاض نے قاضی کےخلاف بغض بھری کمپئین شروع کردی
پھر شاہد نے آفریدی نےگیلاتیترکہا اسکے خلاف کمپئین شروع کروا دی
لیکن علی امین گنڈا پوری نےننگی گالیاں دی عمران ریاض خاموش ہے وجہ کیا ہوسکتی ہے؟؟
#سوچئے
December 6, 2024 at 5:29 AM
Reposted
‏مہنگائی کم ہوتی ہے تو عام آدمی کو نظر آ جاتی ہے ڈھول پیٹنے کی ضرورت نہیں پڑتی
December 6, 2024 at 5:30 AM
Reposted
جو پانچ بچے چھوڑ کر آشنا کے ساتھ بھاگ گئی تھی وہ کہتی ہے میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں
December 6, 2024 at 12:34 PM
Reposted
‏مسجد نبوی شریف میں ہلڑ بازی کے بعد سے تحریک انتشار نے سکون کا دن اور عزت کی رمق نہیں پائی۔ ذلت ورسوائی اس کے ناپاک وجود کو نگلتی جارہی ہے۔
November 30, 2024 at 1:21 AM
Reposted
‏اہل وطن کو مبارک
فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ کون پی آئی اے کی پروازوں کو بند کروا گیا اور کون یہ پروازیں بحال کروا رہا ہے۔ محمد نواز شریف پاکستان کیلئے ہمیشہ قابل فخر رہا
November 30, 2024 at 3:34 AM
Reposted
‏"عوامی حکومت کی ایک اور تاریخی کامیابی"

⚡پی ٹی آئی کے دور میں PIA کی یورپ کیلئے پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم
November 30, 2024 at 4:55 AM
Reposted

کل ملا کے پی ٹی آئی کی سیاست آج بھی وہیں کھڑی ہے کہ پولیس ہمیں مارے گی تو انقلاب کیسے آئے گا
November 30, 2024 at 12:44 AM
Reposted
‏الحمدللہ پاکستان دشمنوں کے لیے ایک اور بری خبر۔
ملک دشمن تحریک انصاف کے باعث پی آئی اے پر یورپ جانے پر لگنے والی پابندی ختم۔
November 29, 2024 at 4:48 PM
Reposted
ایک اور مثبت خبر۔۔۔۔۔
November 30, 2024 at 5:34 AM
Reposted
عمران نیازی کی لاش اُسکے وُرثا کے حوالے کیجاۓ 🙏🏻
November 30, 2024 at 6:21 AM
Reposted
لاشوں کو چُھپانے کیلیے پِمز ھسپتال نے جو جگہہ چُنی وہ تھی (پِمز ھسپتال کی چھَت)
واہ رے یوتھیو 🤣🤣🤣🤣
November 30, 2024 at 6:36 AM