almaszaidi.bsky.social
@almaszaidi.bsky.social
Pinned
Reposted
‏24اکتوبر کا احتجاج موخر کرنےکےلیے لالی پاپ دےکر ایک بار پھر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیاہے
عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے
November 20, 2024 at 11:36 PM
Reposted
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
November 20, 2024 at 11:16 AM
1st song presented by 7stars International Music Group
November 19, 2024 at 5:14 PM
@mohsin888.bsky.social mohsin share our YT channel link at there
November 19, 2024 at 4:59 PM
Reposted
‏آج راولپنڈی میں گرفتاریوں کے باوجود میں نے آئی ایس ایف کی ٹیم اور اپنی ٹیم آزادی رضاکار راولپنڈی کے ہمراہ خان صاحب کی دی گئی 24 نومبر کی فائنل کال کے لئیے پبلک موبلائزیشن کی کیمپین کی۔
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟

اسلام آباد 24 نومبر۔
November 19, 2024 at 4:49 PM
Kindly like n subscribe to our channel
November 19, 2024 at 4:47 PM
November 19, 2024 at 4:36 PM