AliRaza
aliraza12.bsky.social
AliRaza
@aliraza12.bsky.social
Only pmln lovers
Reposted by AliRaza
گن سکو تو گن لو۔
باجوڑ پر جھنڈا لہرانے کے خواب دیکھنے والوں ۔
ہم واخان پر جھنڈا لہرا کر دکھائینگے ۔
نمک حراموں کو دھوب میں خشک کرنے کے لئے رکھا ہے۔۔۔
بدبودار تعفن زدہ خوارج
اب کوئی بھی ملک دشمن نہیں بچے گا
January 7, 2025 at 1:11 PM
Reposted by AliRaza
سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا
ایک دفعہ تو رُک گئ گردشِ ماہ و سال بھی

پروین شاکر
December 29, 2024 at 5:43 AM
Reposted by AliRaza
‏معافی کسی صورت نئیں ۔۔۔۔انقلابی ورکر تو وڑھ گیا۔۔۔۔۔ملک میں انقلاب لانے والے کے سگے بھانجے انقلابی حسان نیازی کو بھی سانحہ 9 مئی میں ملوث ھونے کی وجہ سے دس سال سزا سنا دی گئی۔
December 26, 2024 at 12:57 PM
Reposted by AliRaza
جوڈیشل کمیشن کے اکثریتی ممبران نے ‏آئین پسند جج جسٹس امین الدین کو دوبارہ آئینی بینج کا سربراہ مقرر کر دیا
December 21, 2024 at 11:33 AM
Reposted by AliRaza

ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کا کلپ ضرور سُنیں،یہ تب

سے اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں جب یوتھیوں نے

یہ والا لفظ بھی نہیں سُنا تھا،اِنکا کہنا ہے

کہ 2017 نوازشریف کی حکومت میں ایک سر

اُٹھاتی ہوئی معیشت کو کیوں روکا گیا؟

کیوں نہیں چلنے دی گئی وہ حکومت؟

(اور وجہ تھے عمران،باجوہ اور فیض

انکی کتاب کا سرِورق کمنٹ میں 👇🏼
December 11, 2024 at 10:58 PM
Reposted by AliRaza
ایک تھوک کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪
پی ٹی ائی کا رابطہ حکومت نے بھی ہاں کر دی
حکومت اور پی ٹی ائی دوشمن نہیں بھائی بھائی ہیں شبلی فراز
December 11, 2024 at 8:38 PM
Reposted by AliRaza
عمران خان ‏نشئی یاد آ گیا ہے یہ دیکھ کر 🙈😜
December 11, 2024 at 9:10 AM
Reposted by AliRaza
♻: 100یونٹ ماہانہ صرف کرنےوالے52019صارفین کو 550واٹ کا مفت سولر سسٹم دیاجائےگا-بریفنگ

♻: 200یونٹ تک ماہانہ بجلی صرف کرنےوالےصارفین کو 1100واٹ کا سولر سسٹم مفت دیاجائے گا-بریفنگ

♻: سی ایم فری سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کیلئےپورٹل ”cmsolarscheme.punjab.gov.pk‎“ پر آن لائن اپلائی کیاجاسکتاہے-بریفنگ
December 6, 2024 at 9:13 AM
Reposted by AliRaza
‏بیلا روس کے صدر لوکا شنکو کا محمد نوازشریف سے پرتپاک ملاقات۔ نوازشریف کو دیکھتے ہی بیلا روس کے صدر نے بانہیں کھول کر گلے لگالیا
November 27, 2024 at 10:11 AM
Reposted by AliRaza
ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہے وہ پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب یہاں سے بھاگ اُٹھی۔ لگتا ہے یہ سکول میں سو میٹر کی رنر تھی
November 27, 2024 at 5:34 AM
Reposted by AliRaza
November 27, 2024 at 5:42 AM
Reposted by AliRaza
ان سے بہتر تو کھاریاں کے کھسرے تھے جو اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے تھے
😜😜
November 27, 2024 at 6:02 AM
Reposted by AliRaza
جن لوگوں کے پاس مسائل کا حل ہے وہ بات نہیں کرنا چاہتے: بیرسٹر سیف

‏مشرف کا لونڈا کہہ رہا ہے، ابھی تک “ بوٹ “ سونگھنے کی اجازت نہیں مل رہی
November 27, 2024 at 7:32 AM
Reposted by AliRaza
رانا صاحب 😂😂
رانا ثناء اللہ بشریٰ بیگم کی خصوصیات بتارہے ہیں، اخے یہ کس کو اٹھا لائے ہو،
November 23, 2024 at 8:16 PM
Reposted by AliRaza
*بہت سے بڑے بزرگ عالم گزرے ہیں*
جنہوں نے آج سے تقریباً بیس سال پہلے یوتھیوں کے بارے میں جو پیشنگوئی گوئی کی تھی وہ آج سو فیصد درست ثابت ہو رہی
انہوں نے کہا تھا کہ ایک فتنہ آئیگا جو چوک چوراہوں میں ناچیں گے اور خود کو عظیم لوگ بھی کہیں گے
#FinalCallRejectedByAwam
November 24, 2024 at 4:08 AM
Reposted by AliRaza
Like father, like daughter! CM Maryam Nawaz mirrors her father’s legacy of service, proving that dedication runs in the family.
November 24, 2024 at 3:15 AM