ALI KHAN
alikhan12.bsky.social
ALI KHAN
@alikhan12.bsky.social
Pinned
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..
کیسے ہو خواتین و حضرات

جن بہن بھائیوں کو فالوبیک نہیں دیا ہے، وہ نیچے کمنٹ کریں..
فالورز کو فالوبیک ضرور ملےگا ان شاءاللہ
‏شام سے ایک طالب علم کا اپنے استادشیخ الحدیث جامعہ علوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی مجاہداسلام مفتی فضل محمد یوسفزئی صاحب کے نام پیغام،
‏ شاعر نے انہی کے بارے میں کہا تھا دیوبند نے اسلام کا پرچم دنیا میں لہرایا ھے❤️۔۔۔۔۔!!!!!!
#فتح_شام #مجاہدین #اللہ_اکبر
December 14, 2024 at 7:43 AM
‏دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ۔۔۔۔
‏⁦‪@MoulanaOfficial‬⁩
‏⁦‪@HamidMirPAK‬⁩
‏⁦‪@geonews_urdu‬⁩
November 20, 2024 at 1:20 PM
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
انشاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 11:55 AM
‏عمران خان امریکہ کا وفادار دوست ہے
لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔
‏امریکی سینیٹر ٹم برشیٹ
November 19, 2024 at 4:19 PM
تمام دوست احباب سب سے پہلے قائد محترم مولانا فضل الرحمن کو فلُو کریں شکریہ۔۔۔۔۔۔
November 19, 2024 at 1:05 PM
‏جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

‏ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت

‏وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ، دیگر شامل تھے۔۔۔
November 19, 2024 at 12:46 PM
Reposted by ALI KHAN
استغفراللہ
خزانہ شوگر ملز پشاور میں ق ر ا ن مجید کی گستاخی😭
احتجاجی مظاہرے سے جے یو آٸی رہنما اعجاز خان مخاطب
November 19, 2024 at 10:57 AM
Reposted by ALI KHAN
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
November 19, 2024 at 6:12 AM
Reposted by ALI KHAN
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
November 19, 2024 at 11:33 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..
کیسے ہو خواتین و حضرات

جن بہن بھائیوں کو فالوبیک نہیں دیا ہے، وہ نیچے کمنٹ کریں..
فالورز کو فالوبیک ضرور ملےگا ان شاءاللہ
November 19, 2024 at 10:52 AM