ALI KHAN
alikhan12.bsky.social
ALI KHAN
@alikhan12.bsky.social
‏شام سے ایک طالب علم کا اپنے استادشیخ الحدیث جامعہ علوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی مجاہداسلام مفتی فضل محمد یوسفزئی صاحب کے نام پیغام،
‏ شاعر نے انہی کے بارے میں کہا تھا دیوبند نے اسلام کا پرچم دنیا میں لہرایا ھے❤️۔۔۔۔۔!!!!!!
#فتح_شام #مجاہدین #اللہ_اکبر
December 14, 2024 at 7:43 AM
‏عمران خان امریکہ کا وفادار دوست ہے
لیکن اسکو جیل میں قید کردیا گیا ہے۔ ہمارا محمکہ خارجہ اس بارے میں کچھ نہیں کررہا۔ اگر پاکستان اس بارے میں کچھ نہیں کرتا تو امریکہ کو پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانی چاہییں۔
‏امریکی سینیٹر ٹم برشیٹ
November 19, 2024 at 4:19 PM