banner
ali62wala.bsky.social
@ali62wala.bsky.social
Reposted
دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔
وزیراعظم شہباز شریف
November 19, 2024 at 12:56 PM
Reposted
اور ناظرین 5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ روپے پھونک دیئے جبکہ پشلے احتجاجوں کا حساب کتاب ابھی باقی ہے اور 24 نومبر کی تیاری پر ہونے کا خرچہ پٹھا بھی ابھی بقیہ ہے اور حال یہ ہے کہ تنخواہوں کیلئے رقمیں نہیں ہیں ہزار ارب کا مقروض ہے اور خیر سے پنکی ٹھیکوں پر نگرانی کیلئے پہنچ چکی ہے
November 19, 2024 at 1:15 PM
Reposted

ایپیکس کمیٹی کا اجلاس
گنڈاپور وزیرداخلہ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھا ہُوا ہے۔۔۔
باقی صرف کپتان کو خُوش کرنے اور یُوتھیوں کو بے وقوف بنانے والی سیاست ہے!
November 19, 2024 at 1:52 PM
Reposted
فائنل کال والوں کو اٹک کراس نہیں کرنے دیں گے اب کی بار چمڑی اُدھیڑ کر رکھ دیں گے
November 19, 2024 at 3:10 PM
Reposted
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے
November 19, 2024 at 3:27 PM
Reposted
گنڈا پور پر سیدھا وار
‏آرمی چیف عاصم منیر نے اپیکس کمیٹی اجلاس میں کہا جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے ادارے گورننس موجود خرابیوں کو روز اپنے جوانوں کی قربانی دیکر پورا کررہے ہیں
November 19, 2024 at 4:22 PM
Reposted
بشری بی بی جو دس دس ہزار لوگوں کو لانے کا کہہ رہی ہیں پہلے اُن سے تصدیق کرو کہ وہ خود آئیں گی؟ شیر افضل مروت
November 19, 2024 at 4:33 PM
Reposted
اکرام اللہ نیازی کی کُڑیوں کی اپنی کسی بھی پرجائی سے کبھی بن سر نہیں آیا جسکا واضح ثبوت سیتاوائٹ سے لڑائی جمائما سے دھینگامُشتی ریحام سے دشمنی اور مرد اوّل مُراد سویٹ سے چھتیس کا آنکڑا رہا اور تو اور اب پنکی سے بھی کُتی چیکا سامنے آگیا ہے
‏ویسے کُتی چیکا سے لیبری ڈور یاد آگیا
November 19, 2024 at 4:54 PM
Reposted
پی ٹی آئی کے 24نومبر کے دھرنے سے نمٹنے کا وزارت داخلہ کا پلان:
دو ماہ کے لئے شہر اقتدار میں 144نافذ
سیکیورٹی فورسز کو الرٹ رہنے کا حکم
افغان مہاجرین کیمپوں کی جیوفینسنگ کا آغاز
احتجاج کا حصہ بننے والے طلباء کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ کرانے کی تجویز پر غور
November 19, 2024 at 10:50 AM
Reposted
جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ
November 19, 2024 at 11:03 AM
Reposted

Today I argue on Musk’s advocacy on citizen journalism. How useful or hazardous it can be, when social media has no ethical boundaries or professional checks.
Please do read, share, and comment.
Citizen Journalism: A Double-Edged Sword

stratheia.com/citizen-jour...
Citizen Journalism: A Double-Edged Sword
Citizen journalism, for all its flaws, is here to stay. But we must address its ethical, social, and political implications
stratheia.com
November 19, 2024 at 8:11 AM
Reposted
یاد کرے گی تجھے دنیا
قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں
November 18, 2024 at 2:51 PM
Reposted
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
November 18, 2024 at 2:56 PM
Reposted
بریکنگ نیوز
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف
November 18, 2024 at 3:12 PM
Reposted
گڈ مارننگ بلو اسکائے

تمام خوبصورت لوگ یہاں آ چکے ہیں ابھی ایکس پر گیا تھا وہاں بس ٹین ڈبا بیچنے والے شیدا مستری تے لکڑ دا باندر رہ گیا ہے اور تو اور ایک نایاب کتی کا بچہ یوتھیا بھی نظر آ گیا تھا 😂😂
November 18, 2024 at 5:31 AM
Reposted
پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ VPN بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ سے 30 نومبر تک مہلت مانگ لی ہے اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ VPN بند کیسے کرنے ہیں!
November 18, 2024 at 6:50 AM
Reposted
‏بریکنگ نیوز
میری طرف تو ساگ کا افتتاح ھو گیا ھے آپ اپنا دیکھ لو
November 18, 2024 at 9:39 AM
Reposted
پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی ایک لمبی لسٹ ھے جبکہ kpk میں لگاتار تیسری بار حکومت کرنے والوں نے ترقیاتی کاموں کی بجائے آج الجہاد کا نعرہ لگایا ھے
November 18, 2024 at 10:59 AM
Reposted
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
Reposted
‏وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، کوئی آئی ٹی بزنس کر رہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمٰن۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 11:59 AM
Reposted
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM
Reposted
عدالت نے پنکی پیرنی فراڈن کے 21 نومبر کو پیش نہ ہونے کی صورت میں ضمانت منسوخ کرنے اور مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا.
November 18, 2024 at 12:27 PM
Reposted
بالآخر عدالت نے تنگ آ کر بشری پنکی کی ضمانت منسوخ اور ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اگر 21 نومبر کو حاضر نہ ہوئی تو اڈیالہ جیل ہی جائے گی۔
November 18, 2024 at 12:31 PM
Reposted
ٹرمپ آئے گا، ہمیں چُھڑائے گا!

‏کیپیٹل ہل دنگےکے جیل میں سزا پانے والے مجرموں کی اُمید کہ ٹرمپ انہیں صدارتی معافی دے دے گا.
#CapitolHill #Trump
November 17, 2024 at 10:52 AM