Ali Irfan🇵🇰
banner
ali193.bsky.social
Ali Irfan🇵🇰
@ali193.bsky.social
پاک سر زمین شاد باد
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰
Reposted by Ali Irfan🇵🇰
17 جنوری، بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج
January 9, 2025 at 12:07 PM
Reposted by Ali Irfan🇵🇰
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے
وہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زباں آئی

روش صدیقی

#Urdu
#اردو
#شعر
#شاعری
#ادب
December 27, 2023 at 3:45 AM
Reposted by Ali Irfan🇵🇰
بلیو سکائی ایپلیکیشن پر ایک دن میں پاکستانی صارفین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئے ۔
اپنے سکائی ہینڈل کو پروموٹ کرنے کے لئے ایک دوسرے کے سکائی ہنڈلز کو فالو کرے ۔

مزید معلومات کیلئے بی بی سی اردو کو لازمی فالو کرے
#BBCUrdu
November 18, 2024 at 10:08 AM
Reposted by Ali Irfan🇵🇰
پاکستان میں ایکس ( سابقی ٹویٹر) کی سروسز گزشتہ کئی گھنٹوں سے ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا
معروف ادارے نیٹ بلاکس کے مطابق ایکس کی سروس میں تعطل رات 9 بج کر دس منٹ پر شروع ہوااور 9 بج کر 30 منٹ پر پلیٹ فارم تک رسائی ناممکن ہو گئی۔
کیا آپ کو بھی ایکس کی رسائی میں دشواری کا سامنا ہے، کمینٹ کریں۔
February 17, 2024 at 9:53 PM