Karachi Alerts
banner
karachialerts.bsky.social
Karachi Alerts
@karachialerts.bsky.social
Join us To Get Latest & Breaking About Karachi, Foods, Brands, Events, Fashion and People of Pakistan.
Email: karachialerts@outlook.com
پاکستان میں ایکس ( سابقی ٹویٹر) کی سروسز گزشتہ کئی گھنٹوں سے ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا
معروف ادارے نیٹ بلاکس کے مطابق ایکس کی سروس میں تعطل رات 9 بج کر دس منٹ پر شروع ہوااور 9 بج کر 30 منٹ پر پلیٹ فارم تک رسائی ناممکن ہو گئی۔
کیا آپ کو بھی ایکس کی رسائی میں دشواری کا سامنا ہے، کمینٹ کریں۔
February 17, 2024 at 9:53 PM
جنرل الیکشن 2024:
8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش) کے لکھ کر بھیج کر اپنا حلقہ نمبر پولنگ اسٹیشن سے متعلق معلومات حاصل کریں۔
جو میسج موصول ہوگا اس میں لکھا گیا سلسلہ نمبر اور بلاک کوڈ پرچی پر لکھیں اور اپنے اصل شناختی کارڈ کے ساتھ متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر جاکر ووٹ ڈالیں۔
#GE2024
February 7, 2024 at 11:41 AM