Ahsan Ali
banner
ahsanaliraajpoot.bsky.social
Ahsan Ali
@ahsanaliraajpoot.bsky.social
Am standing with PTI and Imran Khan
Pinned
میرے پاکستانیوں وفا کا حق ادا کرو 24 کو پہنچو اسلام اباد گاڑی نہیں موٹر بائک پہ نکلو موٹر بائک نہیں سائیکل پہ نکلو سائیکل نہیں پیدل نکلو نکلو پاکستانیوں خان کی جان کی خاطر پاکستانیوں کی خاطر نکلو نکلو اب نہیں تو کب نکلو
Reposted by Ahsan Ali
Salutes to all of you who contribute on Social Media for Imran Khan and Pakistan. They captured everything but not you who kept raising voice through social media. Because of you, the redline against Imran Khan was removed and now the system is asking IK for an NRO.
January 2, 2025 at 7:49 AM
Reposted by Ahsan Ali
گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس
November 30, 2024 at 6:06 AM
Reposted by Ahsan Ali
عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع

#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 7:45 AM
Reposted by Ahsan Ali
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع

عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
November 30, 2024 at 8:56 AM
Reposted by Ahsan Ali
قیادت کی بدترین سٹریٹجی اور جرات مندانہ فیصلہ نہ کرنے کی صلاحیت خان کی جان لے سکتی ہے اللّه نہ کریے۔۔
November 30, 2024 at 11:30 AM
Reposted by Ahsan Ali
پولی کلینک ہسپتال میں لائے جانے والے تین مظاہرین چل بسے جبکہ یہاں گولیوں سے زخمی کل 50 افراد لائے گئے۔ پمز ہسپتال میں تقریباً 60 ایسے افراد لائے گئے، جنہیں گولیاں لگی تھیں، اطلاعات کے مطابق ان میں سے سات افراد جان سے چلے گئے"

انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو
November 30, 2024 at 3:49 PM
Reposted by Ahsan Ali
"پولی کلینک ہسپتال کے اعلیٰ عہدے دار نے انڈپینڈنٹ اردو کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’اس دن سے متعلق جو تفصیلات سامنے آئی ہیں وہ درست ہیں لیکن یہ تفصیلات نامکمل ہیں۔ تفصیلات ایک سے زائد صفحات پر مشتمل ہیں۔
November 30, 2024 at 3:49 PM
Reposted by Ahsan Ali
شہداء ، زخمی کارکنان کی فہرست ، وقوعہ کی تفصیلات مکمل جمع کرنے کے بعد سینٹ اور قومی اسمبلی میں بھرپور آواز اٹھائی جائے ۔

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی اسلام آباد قتل عام پر کل جماعتی سیاسی کانفرنس منعقد کریں ۔
December 1, 2024 at 4:49 AM
Reposted by Ahsan Ali
اسلام آباد قتل عام کی مذمت کرنے والی شخصیات اور جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، بیانات سے آگے بڑھ کر عملی طور پر کچھ کرنے کی درخواست ہے ۔
December 1, 2024 at 4:49 AM
Reposted by Ahsan Ali
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشتگری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو !

26 نومبر کی رات ڈی چوک میں ظلم و بربریت کی انتہا کی گئی دل افسردہ ہے نہتے پُرامن کارکنان پر سیدھی گولیاں برسائیں گیئں ۔
December 1, 2024 at 4:49 AM
Reposted by Ahsan Ali
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے بعد انڈیپنڈنٹ اردو میں شائع ہونے والی کے بعد ہونے والی ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریاستی بربریت کا نشانہ بننے والے سو سے زائد افراد کو گولیاں لگنے سے زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ متعدد ہلاکتوں کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔
December 1, 2024 at 5:10 AM
Reposted by Ahsan Ali
26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
independenturdu.com/node/177161%...
December 1, 2024 at 5:10 AM
Reposted by Ahsan Ali
‏"جب سکیورٹی اداروں کے اہلکار آئے تو ہم نے محسوس کر لیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، میڈیا پر بھی دباو یے اور کوشش کی گئی ہے کہ ہسپتال آنے والوں کا رکارڈ مٹا دیا جائے تاکہ ہسپتال میں آنے والے افراد کی تفصیلات ہی نہ رہیں"

انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو
t.co/KbNpmXUct0‎
December 1, 2024 at 5:15 AM
Reposted by Ahsan Ali
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
December 1, 2024 at 5:19 AM
Reposted by Ahsan Ali

بزدلو۔۔نہتے پاکستانیوں پہ
December 1, 2024 at 10:32 AM
Reposted by Ahsan Ali
‏"آپ ہمارے بھائی ہیں" کہنے والوں نے ان معصوموں شہید کر دیا
December 1, 2024 at 12:50 PM
Reposted by Ahsan Ali
December 2, 2024 at 1:58 AM
Reposted by Ahsan Ali
اغواء برائے بیان سے لے کر لاشوں کے حصول کے لئیے جعلی بیانات تک۔

جب پاکستانیوں نے عمران خان کے پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈر ان کو پارٹی سے لاتعلقی کے بیانات کے لئیے لوگوں کا اغوا برائے بیان دیکھا تو لگتا تھا اس سے زیادہ اخلاقی گراوٹ ممکن نہیں۔

#اسلام_آباد_قتل_عام

#شہداء_کو_انصاف_دو
December 1, 2024 at 5:04 AM
Reposted by Ahsan Ali
بریکنگ نیوز 🚨

کراچی اور لاہور پشاور کوئٹہ اور تمام بڑے شہروں کی عوام کو آج باہر نکلنا چاہئیے، شہباز گل
November 27, 2024 at 7:59 AM