▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
banner
adnanjaral.bsky.social
▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
@adnanjaral.bsky.social
‏|سُنا کے مُجھکو سرِ شام رائیگانی کا دُکھ،
کیا تقاضا کہ صاحب مُسکرا دو ذرا - عدنان جرال| Civil Supermacy✌️ | Marine CE | 💖🇵🇰 | PMLN | Traveller | Poet
پھر سے اک بار بکھر جاتے ہیں
چل تیرے عشق میں پڑ جاتے ہیں
#قومی_زبان
December 15, 2024 at 12:47 PM
‏پیٹ کی بھوک اتنی ظالم ہے کہ اپنی انتہا پر انسان کو موت سے بھی ٹکرا دیتی ہے... 😢
‎#AthensDrowning
December 15, 2024 at 12:46 PM
آگ لگی بستی میں
واؤڈا اپنی مستی میں...
اخے عمران نے کبھی کرپشن نہیں کی... اسکے بھوت نے کی ہے... 😂
December 8, 2024 at 2:01 AM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
‏فیصل واوڈا کے ساتھ ہمدردی ہے، کچھ لوگ سسٹم کے لاڈلے ہوتے ہیں ، وہ لاڈلے سسٹم کے اوپر نہیں جا سکتے اگر اوپر جائیں گے تو ان کو سزا بھی ملتی ہے۔رانا ثنا اللہ

‏تشریح :ووڈا محض ٹاؤٹ ہے ، بک بک کرنے کی ڈیوٹی حدود بتا کر دی گئی ،اوور ہوا تو مالکان پٹہ کھنچ لیں گے
December 6, 2024 at 5:16 PM
دنیا تے توں رکھ فقیرا ایسا بوہنڑ کھلونڑ
کول ہوویں تے لوکی ہسنڑ، نہ ہوویں تے رونڑ
#قومی_زبان
December 4, 2024 at 8:23 PM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
شناختی کارڈ ہی بچا ہے اسکے پاس اب تو 😂😜🤭🫣
December 3, 2024 at 3:58 PM
‏🎇صبح بخیر 🎇

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے​
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے

کہاں وہ ارض مدینہ کہاں میری ہستی​
یہ حاضری کا سبب بار بار آپ سے ہے​

میری تو ہستی کیا ہے میرے غریب نواز​
جو مل رہا ہے مجھے سارا پیار آپ سے ہے​
‎#صلی_اللہ_علیہ_وسلم
‎#بزمِ_محمد_ﷺ
December 4, 2024 at 2:27 AM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
‏بی بی سی کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی
December 1, 2024 at 5:54 PM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
اور ناظرین نمبر278 سے کم ہوتا ہوا 150 سے 100 اور اب 12 پر آگیا ہے، گنتی جاری ہے۔
December 1, 2024 at 5:52 PM
الحمدللہ، سب ذی شعور اور با غیرت پاکستانیوں کی محنت رنگ لے آئی جنہوں نے اس شیطانی ایپ کے خلاف ٹرینڈ چلائے...
December 1, 2024 at 5:53 PM
‏یوتھیے دھڑا دھڑ پرانی ویڈیوز لگا کر حکومت کر خلاف لاشوں کا پراپیگنڈا کر رہے ہیں، یوتھیے کان کھول کر سن لیں، لنگڑا شیطان جیل سے باہر کبھی نہیں آئے گا، زندہ، انشاءاللہ...
جتنا مرضی گھنگھرو توڑو اور جھوٹ پھیلاؤ...
November 30, 2024 at 2:02 AM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
‏کسی صحافی کو جرم کے ارتکاب پر گرفتار کیا جائے تو صحافتی تنظیمیں شور مچانے لگتی ہیں
وکیل گرفتار ہو تو وکلاء تنظیمیں واویلا شروع کر دیتی ہیں
سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والے کو پکڑیں تو انسانی حقوق کی تنظیمیں ماتم کرنے لگتی ہیں
ہمیشہ مجرم کا سٹیٹس، شعبہ اور پیشہ کیوں دیکھا جاتا ہے؟
November 28, 2024 at 5:28 PM
‏آصف سعید کھوسہ کے 278 سے ہوتی ہوئی لاشوں کی تعداد حسن رؤف کی 11 تک پہنچی، جو شاہد خاقان عباسی کی 3 تک آ چکی ہے، انتظار یہ ہے کہ صفر تک کب پہنچتی ہے یہ تعداد.
لعنت اللہ اعلی الکاذبین...
November 28, 2024 at 5:44 PM
ہاۓ ہاۓ... یوتھیے تو اپنی گاڑیاں اور شلواریں تک چھوڑ کر بھاگ نکلے... ایسے کیسے انقلاب آئے گا پانڈے جی... ہیں؟؟؟
November 27, 2024 at 3:04 AM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
ریاست پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو جو زوردار جواب ملا ہے اس نے تحریک انصاف کی چولیں ہلا دی ہیں۔ ریاست سخت غصے میں ہے اور اس تمام چیز نے تحریک انصاف کو اڑا کر رکھ دیا ہے۔
November 26, 2024 at 9:58 PM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
بات یہ ہے کہ
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ 126 دن۔۔
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 126 گھنٹے بھی
مشکل۔۔
November 26, 2024 at 10:44 PM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
‏ڈی پی او غیاث نے اٹک پل پر پنکی پیرنی اس کے جنات موکلات اور افغانی دہشت گردوں کو ڈیڑھ دن روکے رکھا پھر وزیر داخلہ نے مذاکرات کا سلسلہ شروع کر دیا اڈیالہ میں قید شیطان سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کروا دیا گیا اور بلوائیوں کو پشاور موڑ یا سنگجانی تک آنےدیا جو اب ڈی چوک پہنچے ہوئےہیں۔
November 26, 2024 at 11:58 AM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
‏انتہائی مہذب اور امن کے داعی حقیقی دانشور خورشید ندیم نے بھی بالا آخر آج لکھ ہی دیا کہ “ کلٹ عمرانیہ کے ساتھ پرامن طریقے سے نمٹا ہی نہیں جاسکتا “
November 26, 2024 at 12:06 PM
Reposted by ▓▒­░⡷ 𝔸.𝕁 ⢾░▒▓
President of Belarus, H.E Aleksandr Lukashenko being presented guard of honor at the Prime Minister's House, Islamabad. 🇵🇰🇧🇾
November 26, 2024 at 9:59 AM
‏تمام محب وطن پاکستانیوں سے التماس ہے کہ گیم کو سمجھیں، انتشاری اپنی منزل تک پہنچا دیے گئے، ساتھ ہی ٹویٹر سے پابندی بھی ہٹا دی گئی ہے، اس میں عقل والوں کیلئے نشانیاں ہیں 😂،
آپ ایسے ہی وطن کی محبت میں ہلکان ہو رہے ہیں، وطن کے ٹھیکیداروں کو کچھ اور ہی منظور ہے، مگر تم سمجھتے نہیں.
November 26, 2024 at 9:07 AM
‏محسن نقوی جیسا ٹھنڈا وزیر داخلہ کیا سمجھتا ہے کہ پانچویں مرتبہ اسلام آباد پر فائنل چڑھائی کرنے والے پھر زبانی کلامی بیانات سے واپس چلے جائیں گے تو یہ انکی بھول ہے، پیرنی ایسے ہی بپھری ہوی شیرنی نہیں بنی ہوئی، اسکے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں تربیت یافتہ طالبان ہیں اور مسلحہ ہیں.
November 26, 2024 at 8:50 AM
November 26, 2024 at 8:17 AM
‏بیلا روس کے صدر کے پاکستان کے بارے میں خیالات انتہائی خوشگوار اور دوستانہ ہیں، پاکستان کو اس ملک کے ساتھ مضبوط تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنا چاہئیں، بیلا روس ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بہت ترقی یافتہ ملک ہے،اب تک کی تمام سفارتی کامیابیوں پر چاچو شہبازشریف یقیناً تعریف کے قابل ہیں.
November 26, 2024 at 8:11 AM
تیری یاد کا وسیلہ ہے
سر بزم بھرم نہ رکھ سکے
کبھی غم چھپا کے ہنس دیے
کبھی اشک بچا کے نہ رکھ سکے
عدنان جرال
#قومی_زبان
#بزمِ_یاراں
November 24, 2024 at 4:37 AM